Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 9 دسمبر 2025 : جنوبی پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں کی ہوا کا معیار خراب ، سکھر 440 اور رحیم یار خان 420 کے فضائی معیار ساتھ ملک کے آلودہ ترین شہر

9 دسمبر 2025 : جنوبی پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں کی ہوا کا معیار خراب ، سکھر 440 اور رحیم یار خان 420 کے فضائی معیار ساتھ ملک کے آلودہ ترین شہر

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کے مختلف شہروں

کی ہوا کا معیار مزید خراب ہوا، خاص کر جنوبی پنجاب اور 

 سندھ کے میدانی علاقوں کی فضا  شدیدآلودہ ہو گئی،

سکھر 440 اور رحیم یار خان میں420 تک ہوا کا اوسط

معیار ریکارڈ کیا گیا۔

یاد رہے 100 سےزائد ہوا کا معیار کسی بھی جاندار کی

صحت  کے لئے نقصان دہ ہے۔متعلقہ علاقے کے

عوام کو  احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چند شہروں  میں ریکارڈ

کی گئی فضائی آلودگی ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

فضائی معیار اوسط علاقے
192 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
196 کراچی شرقی ( ڈالینس انڈسٹری )
240 حیدر آباد ( مجموعی طور پر )
440 سکھر ( مجموعی طور پر )
234 میر پور خاص
159 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
201 راولپنڈی ( مجموعی طور پر )
156 راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ )
191 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
207 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
278 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
295 لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ)
250 گوجرنوالہ ( مجموعی طور پر )
240 شیخوپورہ
188 پنڈی بھٹیاں
237 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
262 سیالکوٹ ( مجموعی طور پر )
214 فیصل آباد ( مجموعی طور پر )
262 ملتان ( مجموعی طور پر )
193 بہاولپور ( مجموعی طور پر )
217 منڈی بہاؤالدّین ( شہر )
420 رحیم یار خان ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
232 روجھان ( راجنپور )
207 جہلم ( مجموعی طور پر )
258 پشاور ( مجموعی طور پر )
206 ایبٹ آباد شہر ( مانسہرہ روڈ )
61 مالم جبّہ
115 ہری پور ( دیوان سمنٹ فیکٹری )
253 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

 

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے