Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 7دسمبر 2025 : گوجرنوالہ 411، لاہور 409 کے فضائی معیار کے ساتھ ملک کے آلودہ ترین شہر

7دسمبر 2025 : گوجرنوالہ 411، لاہور 409 کے فضائی معیار کے ساتھ ملک کے آلودہ ترین شہر

 ملکی فضاؤں میں اتار چڑھاؤ کے ساتھ آلودگی بدستور موجود ہے۔

گزشتہ روز گوجر نوالہ 411 کے فضائی معیار کے ساتھ ملک کا

آلودہ ترین شہرجبکہ لاہور کے مضافاتی علاقے برکی میں

ہوا کا معیار 409 ریکارڈ کیا گیا،

ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کیا گیا فضائی معیار

ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

فضائی معیار اوسط علاقے
172 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
186 کراچی شرقی ( ڈالینس انڈسٹری )
212 حیدر آباد ( مجموعی طور پر )
337 سکھر ( مجموعی طور پر )
192 میر پور خاص
178 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
187 راولپنڈی ( مجموعی طور پر )
161 راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ )
180 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
191 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
319 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
409 لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ)
411 گوجرنوالہ ( مجموعی طور پر )
236 شیخوپورہ
205 پنڈی بھٹیاں
242 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
274 سیالکوٹ ( مجموعی طور پر )
339 فیصل آباد ( مجموعی طور پر )
248 ملتان ( مجموعی طور پر )
192 بہاولپور ( مجموعی طور پر )
214 منڈی بہاؤالدّین ( شہر )
292 رحیم یار خان ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
217 روجھان ( راجنپور )
214 جہلم ( مجموعی طور پر )
318 پشاور ( مجموعی طور پر )
191 ایبٹ آباد شہر ( مانسہرہ روڈ )
66 مالم جبّہ
93 ہری پور ( دیوان سمنٹ فیکٹری )
172 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے