Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 3 دسمبر 2025 : ملک کے مختلف شہروں میں اتار چڑھاؤ کے ساتھ آلودگی برقرار ہے، رحیم یار خان میں ہوائی معیار 326 ریکارڈ۔

3 دسمبر 2025 : ملک کے مختلف شہروں میں اتار چڑھاؤ کے ساتھ آلودگی برقرار ہے، رحیم یار خان میں ہوائی معیار 326 ریکارڈ۔

ملک بھر میں آلودگی کا مسلہ اتار چڑھاؤ کے ساتھ

برقرار ہے۔ جنوبی پنجاب میں گزشتہ روز فضائی آلودگی

میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

رحیم یار خان میں فضائی آلودگی 326 تک جا پہنچی،

ملک کے دیگر مختلف شہروں میں ریکارڈ کیا گیا ہوا کا

معیار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

فضائی معیار اوسط علاقے
128 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
158 کراچی شرقی ( ڈالینس انڈسٹری )
170 حیدر آباد ( مجموعی طور پر )
221 سکھر ( مجموعی طور پر )
174 میر پور خاص
222 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
250 راولپنڈی ( مجموعی طور پر )
170 راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ )
217 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
215 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
240 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
291 لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ)
293 گوجرنوالہ ( مجموعی طور پر )
285 شیخوپورہ
229 پنڈی بھٹیاں
196 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
254 سیالکوٹ ( مجموعی طور پر )
298 فیصل آباد ( مجموعی طور پر )
258 ملتان ( مجموعی طور پر )
292 بہاولپور ( مجموعی طور پر )
238 منڈی بہاؤالدّین ( شہر )
326 رحیم یار خان ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
230 روجھان ( راجنپور )
231 جہلم ( مجموعی طور پر )
279 پشاور ( مجموعی طور پر )
200 ایبٹ آباد شہر ( مانسہرہ روڈ )
75 مالم جبّہ
112 ہری پور ( دیوان سمنٹ فیکٹری )
224 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

 

 

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے