Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 2 دسمبر 2025 :ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار! منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ کیساتھ زیارت ملک کا سرد ترین مقام رہا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

2 دسمبر 2025 :ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار! منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ کیساتھ زیارت ملک کا سرد ترین مقام رہا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

ملک بھر میں رات کے درجہ حرارت معمول سے 3 سے

ڈگری کم جبکہ دن کے درجہ حرارت معمول کے آس

پاس ریکارڈ کئے جا رہے ہیں۔

خطّہٰ پوٹھوہار اور وسطی پنجاب شدید سردی کی لپیٹ میں

ہیں، جہاں حقیقی کم سے کم درجہ حرارت منفی 1 سے 1 ڈگری

کے درمیان ریکارڈکئے جا رہے ہیں۔

آج چکوال اور تلاگنگ منفی 1، نورپور تھل منفی 0.5، اٹک

اور جوہر آباد 1.1 ڈگری سینٹی گریڈ کیساتھ  پنجاب کے سرد

ترین مقامات رہے۔ دیگر شمالی اور پہاڑی مقامات بھی شدید

خشک سردی کی لپیٹ میں ہیں۔

یاد رہے:

1) کم سے کم درجہ حرارت صبح سویرے سورج طلوع کے وقت

ریکارڈ  ہوتے ہیں، جب زیادہ تر افراد سو رہے ہوتے ہیں۔ اگر

آپ کے دن کا آغاز 10 بجے کے بعد ہوتا ہے، تو تیز دھوپ

کے باعث درجہ حرارت بڑھ چکا ہوتا ہے اور سردی کی شدّت

اتنی محسوس نہیں ہوتی۔

2) درج ذیل فہرست میں درجہ حرارت WMO کے معیار

کے مطابق نصب موسمی رصدگاہوں پر ریکارڈ کئے جاتے

ہیں، جو کہ زیادہ تر کھلے، دیہی علاقوں میں نصب ہوتی ہیں۔

اگر آپ گنجان آباد شہری علاقوں میں رہتے ہیں ،تو شہریاری 

کے اثر کے سبب کم سے کم درجہ حرارت میں وہ کمی ریکارڈ

نہیں ہوتی جو کہ کھلے علاقوں میں ریکارڈ ہوتی ہے۔

آج اپنے شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درست کم سے کم اور

زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) جانیں:

منگل 2 د سمبر 2025
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
28.4 10.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
28.5 12.0 کراچی (شارع فیصل)
27.0 13.0 کراچی (ماڑی پور)
25.5 8.2 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
25.5 12.0 حیدرآباد (شہر)
25.5 7.0 ٹنڈو جام
26.0 8.0 میرپور خاص
25.5 5.5 نوابشاہ
25.0 5.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
24.5 6.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
24.0 8.5 روہڑی
24.0 5.5 جیکب آباد
23.5 5.5 لاڑکانہ
23.5 2.5 موئنجو دڑو
23.0 6.5 دادو
26.5 11.0 بدین
26.5 12.0 ٹھٹّھہ
27.5 7.0 چھور (عمرکوٹ)
28.0 6.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
21.0 1.8 اسلام آباد (شہر)
20.5 1.8 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
20.5 2.5 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
20.8 3.9 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
21.0 7.4 راولپنڈی (ویسٹریج)
20.5 4.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
20.5 4.0 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
11.5 3.2 مری
19.5 -1.0 چکوال (بھون)
19.0 0.0 اٹک
20.5 3.0 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
21.0 4.8 سیالکوٹ (شہر)
21.5 8.8 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
20.5 5.3 جہلم
20.5 4.9 لاہور (ائیرپورٹ)
20.8 7.2 لاہور (شہر)
21.0 3.0 گوجرانوالہ
20.0 2.5 منڈی بہاؤالدّین
21.5 5.0 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
23.0 3.5 جھنگ
21.5 3.5 سرگودھا (ائیربیس)
21.5 1.1 جوہرآباد
22.5 -0.5 نورپورتھل
22.5 3.1 ڈی جی خان
22.5 3.5 ساہیوال
21.1 5.5 ملتان (ائیرپورٹ)
23.5 8.3 بہاولنگر
25.7 7.4 بہاولپور (شہر)
24.7 5.7 خانپور (رحیم یار خان)
24.0 6.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
25.5 7.0 صادق آباد
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
18.5 4.0 پشاور (ائیرپورٹ)
18.0 1.0 پشاور (گالف کلب)
18.5 1.7 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
21.5 3.0 ڈی آئی خان (شہر)
22.0 2.0 بنّوں
15.5 -1.2 ایبٹ آباد (کاکول)
17.0 -0.5 بالاکوٹ
17.5 -1.5 سیدو شریف (مینگورہ)
14.5 -5.6 چترال
15.5 -6.0 دیر
14.0 -4.5 پاراچنار
10.0 -4.7 کالام
6.5 -0.5 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
14.5 -6.8 گلگت
10 -6 گوپس
9 -7.5 سکردو
6.5 -5 استور
7.0 -8.0 بابوسر
15.7 1.3 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
16.5 3 مظفّرآباد (شہر)
15 1 گڑھی دوپٹّہ
20.2 2.4 کوٹلی
13.5 -2.5 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
12.5 -5.5 کوئٹہ (سمنگلی)
13.5 -1.5 کوئٹہ (بریوری)
10.0 -7.0 قلّات
19.0 0.0 بارکھان
18.5 -2.0 خضدار
20.0 0.5 پنجگور
26.5 4.0 سبّی
29.5 6.5 بیلا (لسبیلہ)
19.5 -4.0 دالبندین
21.5 -0.5 نوکنڈی
29.5 8.5 گوادر
28.0 10.0 پسنی
29.0 7.5 اورماڑا
29.5 10.0 جیوانی
30.0 6.0 تربت
15.5 -4.0 ژوب
10.2 -9.0 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے