Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 30نومبر 2025 : شیخوپورہ میں 308 اور رحیم یار خان 321 فضائی معیار کے ساتھ ، ملک کے آلودہ ترین شہر۔

30نومبر 2025 : شیخوپورہ میں 308 اور رحیم یار خان 321 فضائی معیار کے ساتھ ، ملک کے آلودہ ترین شہر۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک میں فضائی آلودگی کا

مسلہ برقرار رہا۔ خشک موسم اور ہوا میں نمی کی کم مقدار ہونے سے

ملکی فضا میں کوئی خاص ردوبدل نظر نہیں آ رہا اور معمولی اتار چڑھاؤ

کے ساتھ آلودگی  برقرار ہے۔گزشتہ روز   شیخوپورہ اور رحیم یار خان ملک

کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست رہے۔ جہاں ہوا کا معیار

بالترتیب 308 اور 321 ریکارڈ کیا گیا۔

ملک کے چند شہروں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ کیا گیا ہوا

کا معیار ذیل کی فہرست سے جانئیے

فضائی معیار اوسط علاقے
173 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
185 کراچی شرقی ( ڈالینس انڈسٹری )
182 حیدر آباد ( مجموعی طور پر )
262 سکھر ( مجموعی طور پر )
185 میر پور خاص
189 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
209 راولپنڈی ( مجموعی طور پر )
173 راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ )
196 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
196 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
235 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
294 لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ)
258 گوجرنوالہ ( مجموعی طور پر )
308 شیخوپورہ
پنڈی بھٹیاں
225 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
249 سیالکوٹ ( مجموعی طور پر )
248 فیصل آباد ( مجموعی طور پر )
256 ملتان ( مجموعی طور پر )
225 بہاولپور ( مجموعی طور پر )
207 منڈی بہاؤالدّین ( شہر )
321 رحیم یار خان ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
198 روجھان ( راجنپور )
214 جہلم ( مجموعی طور پر )
272 پشاور ( مجموعی طور پر )
187 ایبٹ آباد شہر ( مانسہرہ روڈ )
67 مالم جبّہ
91 ہری پور ( دیوان سمنٹ فیکٹری )
183 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے