Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 17 نومبر 2025 : پوٹھوہار اور دیگر علاقوں میں آلودگی میں کمی، خطے میں ہوا کا معیار بہتر

17 نومبر 2025 : پوٹھوہار اور دیگر علاقوں میں آلودگی میں کمی، خطے میں ہوا کا معیار بہتر

گزشتہ روز ملک کی فضائی آلودگی کی صورتحال میں مجموعی طور پر بہتری محسوس کی گئی، خصوصاً پوٹھوہار ریجن میں ہوا پہلے کے مقابلے میں زیادہ صاف ریکارڈ ہوئی۔ جنوبی پنجاب میں بھی ہوا کا معیار  گزشتہ چند دنوں کی نسبت بہتر ریکارڈ ہوا، جب کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار میں کمی ریکارڈ۔ اگرچہ یہ بہتری معمولی ہے، لیکن پھر بھی شہریوں نے ہوا کی کیفیت میں واضح فرق محسوس کیا۔

گزشتہ روز گوجرنوالہ 329 اور سکھر 322  کے اے کیو آئی انڈکس کے ساتھ ملک کے آلودہ ترین شہر ۔ 

ملک کے مخلتف شہروں میں ہوا کا معیار کیسا رہا؟ فہرست سے جانئیے۔

فضائی معیار اوسط علاقے
115 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
108 کراچی شرقی ( ڈالینس انڈسٹری )
146 حیدر آباد ( مجموعی طور پر )
322 سکھر ( مجموعی طور پر )
163 میر پور خاص
122 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
146 راولپنڈی ( مجموعی طور پر )
92 راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ )
142 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
133 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
239 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
258 لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ)
329 گوجرنوالہ ( مجموعی طور پر )
221 قصور ( ڈپٹی کمشنر آفس )
255 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
264 سیالکوٹ ( مجموعی طور پر )
274 فیصل آباد ( مجموعی طور پر )
163 ملتان ( مجموعی طور پر )
88 بہاولپور ( مجموعی طور پر )
203 منڈی بہاؤالدّین ( شہر )
96 روجھان ( راجنپور )
170 جہلم ( مجموعی طور پر )
254 پشاور ( مجموعی طور پر )
106 ایبٹ آباد شہر ( مانسہرہ روڈ )
12 مالم جبّہ
50 ہری پور ( دیوان سمنٹ فیکٹری )
107 ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر )
236 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
96 خاران ( بلوچستان)
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

 

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے