Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 13 نومبر 2025 : گوجرنوالہ 396 اے کیو آئی کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر، تفصیلات جانئیے

13 نومبر 2025 : گوجرنوالہ 396 اے کیو آئی کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر، تفصیلات جانئیے

ملک کے مختلف علاقوں میں ہوا کا معیار بدستور خراب  ، گوجرنوالہ میں فضائی آلودگی 396 ریکارڈ ہوئی۔ قصور میں ہوا کا معیار  564 ریکارڈ کیا گیا۔

ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

فضائی معیار اوسط علاقے
154 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
153 کراچی ( شرقی ، ڈاولنس انڈسٹری)
171 حیدر آباد ( مجموعی طور پر )
164 سکھر ( مجموعی طور پر )
159 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
169 راولپنڈی ( مجموعی طور پر )
138 راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ )
166 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
162 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
259 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
292 لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ)
396 گوجرنوالہ ( مجموعی طور پر )
564 قصور ( ڈپٹی کمشنر آفس )
215 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
238 سیالکوٹ ( مجموعی طور پر )
299 فیصل آباد ( مجموعی طور پر )
302 ملتان ( مجموعی طور پر )
209 بہاولپور ( مجموعی طور پر )
217 منڈی بہاؤالدین ( شہر )
172 رحیم یار خان ( روجھان )
185 جہلم ( مجموعی طور پر )
160 میر پور خاص
232 پشاور ( مجموعی طور پر )
163 ایبٹ آباد ( شہر، مانسہرہ روڈ )
32 مالم جبہ
77 ہری پور ( دیوان سمنٹ فیکٹری )
165* ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر )
214 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
137 خاران ( بلوچستان)
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے