Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 10 نومبر 2025 : گوجرنوالہ میں ہوا کا معیار 384! ملک کا آلودہ ترین شہر

10 نومبر 2025 : گوجرنوالہ میں ہوا کا معیار 384! ملک کا آلودہ ترین شہر

ملک کے  میدانی علاقوں میں جاری خشک موسم اور ہوا کی کم رفتار کے باعث ہوا کا معیار بدستور خراب  ہے ۔  ہم اپنے پلیٹ فارم سے آپ کو ملک میں موجود فضائی آلودگی سے آگاہ کرتے رہیں گے۔

گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ آلودہ ہوا  گوجرنوالہ کی ریکارڈ ہوئی،  جہاں 384 کے فضائی آلودگی کے اوسط تناسب  رہا،  اس کے علاوہ ملتان میں فضائی آلودگی کا تناسب 319 ریکارڈ ہوا۔ 
ذیل میں موجود فہرست سے ملک کے چند شہروں میں ریکارڈ کیا گیا فضائی آلودگی کا تناسب ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

فضائی معیار اوسط علاقے
134 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
159 کراچی ( شرقی ، ڈاولنس انڈسٹری)
110 حیدر آباد ( مجموعی طور پر )
234 سکھر ( مجموعی طور پر )
152 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
162 راولپنڈی ( مجموعی طور پر )
154 راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ )
171 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
155 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
272 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
276 لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ)
384 گوجرنوالہ ( مجموعی طور پر )
189 قصور ( ڈپٹی کمشنر آفس )
194 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
198 سیالکوٹ ( مجموعی طور پر )
276 فیصل آباد ( مجموعی طور پر )
319 ملتان ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
178 بہاولپور ( مجموعی طور پر )
190 منڈی بہاؤالدین ( شہر )
200 رحیم یار خان ( روجھان )
172 جہلم ( مجموعی طور پر )
245 جھنگ ( ضلع جھنگ دیہی علاقہ)
207 پشاور ( مجموعی طور پر )
161 ایبٹ آباد ( شہر، مانسہرہ روڈ )
54 مالم جبہ
69 ہری پور ( دیوان سمنٹ فیکٹری )
164* ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر )
123 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
132 خاران ( بلوچستان)
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

About amnausmani

Check Also

2 جون 2026 :نوکنڈی 47.5ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر، بلوچستان اور سندھ میں شدید گرمی برقرار، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے