Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 5 نومبر 2025 : مغربی ہواؤں کے بعد ملک کے بیشتر علاقوں کی ہوا کے معیار میں بہتری

5 نومبر 2025 : مغربی ہواؤں کے بعد ملک کے بیشتر علاقوں کی ہوا کے معیار میں بہتری

مغربی ہواؤں کا  سلسلہ گزرنے کے بعد گزشتہ روز،  ملک کے بیشتر شہروں کی ہوا کے معیار میں بہتری ریکارڈ کی گئی۔ ملک میں سب سے زیادہ آلودہ فضا ملتان میں 299 اور بہاولپور میں 284  ریکارڈ ہوئی۔

ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی کی تفصیلات ذیل کی فہرست سے جانیئے

فضائی معیار اوسط علاقے
161 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
183 کراچی ( شرقی ، ڈاولنس انڈسٹری)
159 حیدر آباد ( مجموعی طور پر )
266 سکھر ( مجموعی طور پر )
125 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
157 راولپنڈی ( مجموعی طور پر )
86 راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ )
153 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
162 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
178 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
170 لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ)
161 گوجرنوالہ ( مجموعی طور پر )
158 قصور ( ڈپٹی کمشنر آفس )
157 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
144 سیالکوٹ ( مجموعی طور پر )
175 فیصل آباد ( مجموعی طور پر )
299 ملتان ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
284 بہاولپور ( مجموعی طور پر )
155 منڈی بہاؤالدین ( شہر )
260 رحیم یار خان ( روجھان )
165 جہلم ( مجموعی طور پر )
جھنگ ( ضلع جھنگ دیہی علاقہ)
162 پشاور ( مجموعی طور پر )
156 ایبٹ آباد ( شہر، مانسہرہ روڈ )
69 مالم جبہ
64 ہری پور ( دیوان سمنٹ فیکٹری )
182* ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر )
215 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
153 خاران ( بلوچستان)
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے