Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 3 نومبر 2025 : پنجاب کے میدانی علاقوں کی فضائی آلودگی میں اضافہ ، گوجرنوالہ 392 کے اوسط فضائی آلودگی کے معیار کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر

3 نومبر 2025 : پنجاب کے میدانی علاقوں کی فضائی آلودگی میں اضافہ ، گوجرنوالہ 392 کے اوسط فضائی آلودگی کے معیار کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر

پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں کی ہوا کا معیار بدستور خراب ۔ گزشتہ روز چند شہروں میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ریکارڈ ہوا۔ قصور اوسطاً 523 ، گوجرنوالہ 392 ، لاہور  کے دیہی علاقے  برکی میں  378 جبکہ لاہور شہر کا فضائی معیار اوسطاً 320 ریکارڈ کیا گیا۔ شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

ملک کے چند شہروں میں گزشتہ روز  ریکارڈ کئے گئے اوسط  فضائی معیا ر ذیل کی فہرست سے دیکھئے۔

فضائی معیار اوسط علاقے
127 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
148 کراچی ( شرقی ، ڈاولنس انڈسٹری)
127 حیدر آباد ( مجموعی طور پر )
216 سکھر ( مجموعی طور پر )
161 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
162 راولپنڈی ( مجموعی طور پر )
167 راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ )
169 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
159 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
320 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
378 لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ)
392 گوجرنوالہ ( مجموعی طور پر )
523 قصور ( ڈپٹی کمشنر آفس )
249 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
209 سیالکوٹ ( مجموعی طور پر )
251 فیصل آباد ( مجموعی طور پر )
281 ملتان ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
171 بہاولپور ( مجموعی طور پر )
229 منڈی بہاؤالدین ( شہر )
194 رحیم یار خان ( روجھان )
192 جہلم ( مجموعی طور پر )
جھنگ ( ضلع جھنگ دیہی علاقہ)
205 پشاور ( مجموعی طور پر )
160 ایبٹ آباد ( شہر، مانسہرہ روڈ )
59 مالم جبہ
87 ہری پور ( دیوان سمنٹ فیکٹری )
167* ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر )
155 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
96 خاران ( بلوچستان)
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے