Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 2 نومبر 2025 : پاکستان میں فضائی آلودگی برقرار، گوجرانوالہ میں فضائی آلودگی کا اوسطاً تناسب 378 ریکارڈ ،تفصیلات جانئیے

2 نومبر 2025 : پاکستان میں فضائی آلودگی برقرار، گوجرانوالہ میں فضائی آلودگی کا اوسطاً تناسب 378 ریکارڈ ،تفصیلات جانئیے

ملک بھر میں جاری خشک موسم اور ہوا کی کم رفتار کے باعث ہوا کا معیار بدستور خراب  ہے ۔  ہم اپنے پلیٹ فارم سے آپ کو ملک میں موجود فضائی آلودگی سے آگاہ کرتے رہیں گے۔ عوام سےگزارش ہے کہ اپنے علاقے کی فضائی آلودگی کا تناسب دیکھتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔ گزشتہ روز گوجرنوالہ میں فضائی آلودگی کا تناسب 378 اور قصور میں 405 ریکارڈ کیا گیا۔ 

ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی کا تناسب ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

فضائی معیار اوسط علاقے
167 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
186 کراچی ( شرقی ، ڈاولنس انڈسٹری)
191 حیدر آباد ( مجموعی طور پر )
284 سکھر ( مجموعی طور پر )
160 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
170 راولپنڈی ( مجموعی طور پر )
167 راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ )
170 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
166 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
278 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
293 لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ)
378 گوجرنوالہ ( مجموعی طور پر )
405 قصور ( ڈپٹی کمشنر آفس )
277 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
221 سیالکوٹ ( مجموعی طور پر )
292 فیصل آباد ( مجموعی طور پر )
257 ملتان ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
189 بہاولپور ( مجموعی طور پر )
236 منڈی بہاؤالدین ( شہر )
197 رحیم یار خان ( روجھان )
211 جہلم ( مجموعی طور پر )
جھنگ ( ضلع جھنگ دیہی علاقہ)
193 پشاور ( مجموعی طور پر )
154 ایبٹ آباد ( شہر، مانسہرہ روڈ )
68 مالم جبہ
85 ہری پور ( دیوان سمنٹ فیکٹری )
157* ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر )
182 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
153 خاران ( بلوچستان)
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے