Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 26 اکتوبر 2025 : ملک کے میدانی علاقوں میں ہوا کا معیار بدستور خراب، گوجرنوالہ میں فضائی آلودگی 364 ریکارڈ

26 اکتوبر 2025 : ملک کے میدانی علاقوں میں ہوا کا معیار بدستور خراب، گوجرنوالہ میں فضائی آلودگی 364 ریکارڈ

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں بدستور کا فضائی معیار بدستور خراب ہے، گزشتہ روز ملک میں سب سے آلودہ فضا قصور میں ریکارڈ ہوئی, جہاں کی ہوا کا معیار  375اوسطاً ریکارڈ کیا گیا ۔ جبکہ گوجرنوالہ کا اوسطاً  364 اور فیصل آباد کا اوسطاً 307 ریکارڈ کیا گیا۔ یاد رہے کہ 100 سے زائد فضائی آلودگی تمام جانداروں کے لئے خطرناک ہے۔ 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کی گئی اوسط فضائی آلودگی کا معیار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

فضائی معیار اوسط علاقے
152 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
167 کراچی ( شرقی ، ڈاولنس انڈسٹری)
163 حیدر آباد ( مجموعی طور پر )
204 سکھر ( مجموعی طور پر )
128 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
147 راولپنڈی ( مجموعی طور پر )
155 راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ )
143 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
152 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
262 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
265 لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ)
364 گوجرنوالہ ( مجموعی طور پر )
375 قصور ( ڈپٹی کمشنر آفس )
210 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
188 سیالکوٹ ( مجموعی طور پر )
307 فیصل آباد ( مجموعی طور پر )
292 ملتان ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
192 بہاولپور ( مجموعی طور پر )
194 منڈی بہاؤالدین ( شہر )
189 رحیم یار خان ( روجھان )
177 جہلم ( مجموعی طور پر )
243 جھنگ ( ضلع جھنگ دیہی علاقہ)
208 پشاور( مجموعی طور پر )
136 ایبٹ آباد ( شہر، مانسہرہ روڈ )
64 مالم جبہ
72 ہری پور ( دیوان سمنٹ فیکٹری )
147 ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر )
188 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
147 خاران ( بلوچستان)
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے