Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 25 اکتوبر 2025: ملک کے بیشتر علاقوں میں ہوا کا معیار خراب، فیصل آباد میں ہوا کا معیار 317 ریکارڈ

25 اکتوبر 2025: ملک کے بیشتر علاقوں میں ہوا کا معیار خراب، فیصل آباد میں ہوا کا معیار 317 ریکارڈ

 ملک بھر خشک موسم اور ہوا کی کم رفتار کی وجہ سے فضائی آلودگی برقرار ہے، جس کا پھیلاؤ روز بہ روز بڑھ رہا ہے۔ ملک کے میدانی علاقوں کے بیشتر شہروں میں ہوا کا معیار انتہائی خراب ہو چکا ہے۔

گزشتہ روز ملک میں اوسطاً سب سے زیادہ خطرناک حد تک آلودہ فضا فیصل آباد میں مجموعی طور پر 317 ریکارڈ کی گئی۔جو کہ تمام جانداروں کی صحت کے لئے انتہائی مضر صحت ہے۔ 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں گزشتہ روز ریکارڈ کی گئی اوسط فضائی آلودگی کا معیار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

فضائی معیار اوسط علاقے
155 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
166 کراچی ( شرقی ، ڈاولنس انڈسٹری)
170 حیدر آباد (مجموعی طور پر )
267 سکھر (مجموعی طور پر )
99 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
152 راولپنڈی ( مجموعی طور پر )
141 راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ )
144 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
136 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
264 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
259 لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ)
267 گوجرنوالہ (مجموعی طور پر )
290 قصور (ڈپٹی کمشنر آفس )
203 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
181 سیالکوٹ ( مجموعی طور پر )
317 فیصل آباد (مجموعی طور پر )
228 ملتان ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
165 بہاولپور۔ (مجموعی طور پر )
189 منڈی بہاؤالدین ( شہر )
184 رحیم یار خان (روجھان )
179 جہلم (مجموعی طور پر )
227 جھنگ ( ضلع جھنگ دیہی علاقہ)
196 پشاور( مجموعی طور پر )
154 ایبٹ آباد (شہر، مانسہرہ روڈ )
66 مالم جبہ
67 ہری پور (دیوان سمنٹ فیکٹری )
127 ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر )
175 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
166 خاران ( بلوچستان)
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

 

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے