Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 15 اکتوبر 2025 : ملک بھر میں خشک موسم جاری۔ بابوسر 0 ڈگری کیساتھ ملک کا سرد ترین مقام رہا۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت مٹّھی میں 37 ڈگری ریکارڈ۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

15 اکتوبر 2025 : ملک بھر میں خشک موسم جاری۔ بابوسر 0 ڈگری کیساتھ ملک کا سرد ترین مقام رہا۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت مٹّھی میں 37 ڈگری ریکارڈ۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

ملک کے میدانی علاقوں میں دن نسبتاً گرم جبکہ راتوں میں خنکی جاری۔ کراچی ائیرپورٹ کی رصدگاہ پر بھی کم سے کم درجہ حرارت 19.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ شاہراہ فیصل اور ماڑی پور کے مقامات پر  بالترتیب 22 اور 22.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

خطّہٰ پوٹھوہار میں چکوال سب سے سرد مقام رہا ، جہاں کم سے کم درجہ حرارت 12.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

اپنے شہروں میں آج ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) درج ذیل فہرست میں جانیں:

مورخہ : بدھ 15 اکتوبر 2025
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
19.5 34.9 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
22.0 35.5 کراچی (شارع فیصل)
22.5 34.5 کراچی (ماڑی پور)
18.0 35.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
20.5 35.5 حیدرآباد (شہر)
17.0 35.0 ٹنڈو جام
17.0 35.0 میرپور خاص
17.5 35.2 نوابشاہ
17.5 35.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
18.0 35.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
20.0 34.0 روہڑی
19.5 35.0 جیکب آباد
19.5 35.0 لاڑکانہ
16.5 34.5 موئنجو دڑو
18.0 35.5 دادو
20.5 35.0 بدین
21.0 35.0 ٹھٹّھہ
17.0 36.5 چھور (عمرکوٹ)
17.0 37.0 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
15.5 30.0 اسلام آباد (شہر)
15.5 30.0 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
15.8 28.6 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
18.0 30.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
19.7 30.5 راولپنڈی (ویسٹریج)
16.8 28.6 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
17.2 31.5 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
8.0 19.0 مری
12.5 29.5 چکوال (بھون)
16.0 31.0 اٹک
15.7 30.8 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
17.8 30.7 سیالکوٹ (شہر)
20.9 30.5 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
17.3 30.2 جہلم
17.5 31.0 لاہور (ائیرپورٹ)
18.4 31.0 لاہور (شہر)
16.0 31.5 گوجرانوالہ
14.2 32.3 منڈی بہاؤالدّین
16.3 32.2 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
15.5 32.9 جھنگ
17.0 32.5 سرگودھا (ائیربیس)
16.0 33.0 جوہرآباد
16.5 32.5 نورپورتھل
17.5 33.5 ڈی جی خان
17.0 32.5 ساہیوال
18.7 32.4 ملتان (ائیرپورٹ)
18.0 34.0 بہاولنگر
17.5 32.2 بہاولپور (شہر)
14.8 33.2 خانپور (رحیم یار خان)
ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
17.2 34.8 صادق آباد (کوٹ سبزل)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
19.0 30.0 پشاور (ائیرپورٹ)
16.5 30.5 پشاور (گالف کلب)
16.3 27.1 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
17.0 32.5 ڈی آئی خان (شہر)
17.0 32.0 بنّوں
10.0 24.6 ایبٹ آباد (کاکول)
11.5 26.5 بالاکوٹ
12.0 27.0 سیدو شریف (مینگورہ)
6.3 27.7 چترال
8.0 25.0 دیر
10.0 23.5 پاراچنار
3.8 18.0 کالام
7.0 14.5 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
6.5 27 گلگت
5.4 22.5 گوپس
2.2 19.7 سکردو
4 16.5 استور
0.0 14.0 بابوسر
12.6 28.3 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
13.9 28.5 مظفّرآباد (شہر)
13.3 27.3 گڑھی دوپٹّہ
15 29.3 کوٹلی
8 22 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
8.0 28.0 کوئٹہ (سمنگلی)
11.5 28.0 کوئٹہ (بریوری)
5.0 25.0 قلّات
14.0 29.0 بارکھان
12.0 29.5 خضدار
16.5 31.0 پنجگور
18.0 35.5 سبّی
16.0 35.0 بیلا (لسبیلہ)
9.5 36.0 دالبندین
12.5 36.5 نوکنڈی
21.5 30.5 گوادر
22.0 32.0 پسنی
22.8 31.0 اورماڑا
22.0 31.5 جیوانی
20.5 35.0 تربت
10.0 28.0 ژوب
1.7 19.7 زیارت

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے