Home / بارش پر رپورٹ / 7 اکتوبر 2025 : مغربی ہواؤں سے پنجاب ، خیبرپختونخوا،آزاد کشمیر و گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ، بلند پہاڑی مقامات پر برفباری۔

7 اکتوبر 2025 : مغربی ہواؤں سے پنجاب ، خیبرپختونخوا،آزاد کشمیر و گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ، بلند پہاڑی مقامات پر برفباری۔

پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کی وجہ سے   ملک کے اکثر علاقوں میں کل بھی معتدل سے تیز بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ بارش آزاد کشمیر میں مظفرآباد میں 75 ملی میٹرریکارڈ کی گئی، اس کے علاوہ راولا کوٹ میں 69 ، مری میں 62 اور گڑھی دوپٹہ میں 60ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

جبکہ ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشنز و رین گیجز پر سب سے زیادہ بارش ماڈل ٹاؤن ، واہ ضلع ٹیکسلا میں 62 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ 

ہمارے دیگر  موسمی اسٹیشنز و رین گیجز پر ریکارڈ کی جانے والی بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
24 راولپنڈی: ویسٹریج 1
35 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
30 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
38 چکلالہ سکیم 3، راولپنڈی
48 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
37 گلشن آباد، راولپنڈی
32 دھمیال ائربیس، راولپنڈی
50 بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
16 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
29 میانہ تھب (زون 5) اسلام آباد
40 زارج (ڈی ایچ اے 2) اسلام آباد
27 سیکٹر F-10/2 (اسلام آباد)
23 سیکٹر I-10/1 (اسلام آباد)
22 مرید، چکوال
11 پرتہ کلی , مہمند
1 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک
3 سمبریال ، سیالکوٹ
29 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
18 لاہور (کینٹ)
37 جوہر ٹاون (لاہور) نوا ہوٹل
37 جوہر ٹاون (لاہور)
26 مٹھہ ٹوانہ ( خوشاب)
6 بلال فارمز، ضلع رحیم یار خان
7 ڈھنڈاو (مردان)
10 شیخ جانہ، رازڑ (صوابی)
22 خانپورڈیم
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
51 ایبٹ آباد ، نواں شہر
62 ماڈل ٹاؤن، واہ
24 گلبہار سکیم (راولپنڈی)
31 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
44 سواں گارڈن ، اسلام آباد
34 غوری ٹاؤن (زون 4) اسلام آباد
50 سیکڑ بی -17 بلاک- سی (اسلام آباد)
33 سیکڑ I-14 (اسلام آباد)
48 ڈی ۔ایچ۔اے (ای۔ ایم۔ ای ،لاہور)
24 مرید کے، ضلع شیخوپورہ
7 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
0.5 ڈسٹرک ڈائریکٹر ایگریکلچر آفس (کرک)

 محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار دئیے گئے کالم سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
2 اٹک
1 چکوال (بھون)
1 ڈیرہ غازی خان، فورٹ منرو
TR فیصل آباد
2 گوجرنوالا
20 گجرات
16 حافظ آباد
29 اسلام آباد شہر
26 اسلام آباد ہوائی اڈہ
29 اسلام آباد گولڑہ
31 اسلام آباد سید پور
12 جہلم
6 جوہر آباد
3 قصور
3 لاہور ہوائی اڈہ
2 لاہور شہر
32 منڈی بہاؤالدین
37 منگلا
4 ملتان ائر پورٹ
1 ملتان شہر
62 مری
1 ناروال
8 نور پور تھل
28 راولپنڈی چکلالہ
26 راولپنڈی کچہری
20 راولپنڈی پیرودھائی
23 راولپنڈی گوالمنڈی
26 راولپنڈی نیو کٹاریاں
30 راولپنڈی شمس آباد
TR ساہیوال
9 سرگودھا شہر
22 شیخوپورہ
14 سیالکوٹ کینٹ
20 سیالکوٹ ہوائی اڈہ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
5 استور
6 بگروٹ
11 برنا لہ
1 بونجی
4 چلاس
60 گڑھی دوپٹہ
1 گلگت
3 گوپس
40 کوٹلی
75 مظفر آباد ہوائی اڈہ
61 مظفر آباد شہر
69 راولا کوٹ
4 سکردو
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
10 باچا خان ہوائی اڈہ
41 بالاکوٹ
2 بنوں
1 چترال
1 ڈیرہ اسمعیل خان شہر
5 ڈیرہ اسمعیل خان ہوائی اڈہ
7 اپردیر
2 دروش
46 کاکول
11 کالام
15 لوئر دیر
15 مالم جبہ
3 میر کھانی
4 پاراچنار
22 پتن
10 پشاور شہر
5 سیدو شریف
4 تخت بھائی
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
TR بارکھان

 

 

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے