Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 3 اگست 2025 : صوابی میں شیخ جانہ، رازڑ کے مقام پر 55 ملی میٹر بارش کے ساتھ 69 کلو میٹر فی گھنٹہ کی آندھی ریکارڈ

3 اگست 2025 : صوابی میں شیخ جانہ، رازڑ کے مقام پر 55 ملی میٹر بارش کے ساتھ 69 کلو میٹر فی گھنٹہ کی آندھی ریکارڈ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت خطہ پوٹھوہار ، کشمیر و گلگگت بلتستان  اور خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش صوابی میں شیخ جانہ، رازڑ  کے مقام پر موجود  ہمارے موسمی اسٹیشن پر 55 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ، جس کے ساتھ وہاں 69  کلو میٹر  فی گھنٹہ کی رفتار کے آندھی کے جھکڑ بھی ریکارڈ کئے گئے۔

جبکہ 90  کلو میٹر  فی گھنٹہ کی رفتار سے سب سے زیادہ  تیز   آندھی کے جھکڑ  اٹک میں میانوالہ پنڈی گھیب کے مقام پر ہمارے اسٹیشن پر ریکارڈ ہوئے ، جس کے ساتھ  10 ملی میٹر   بارش بھی ریکارڈ کی گئی۔

ہمارے موسمیا تی اسٹیشنز  و  رین گیجز  پر ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار و  ہوا  کی رفتار  ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
40-WSW 22 راولپنڈی: ویسٹریج 1
53- 10 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
8 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
44-W 16 چکلالہ سکیم 3، راولپنڈی
61-NW 10 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
46-NW 18 گلشن آباد، راولپنڈی
57 بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
55-NW 32 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
50-WNW 7 میانہ تھب (زون 5) اسلام آباد
57-WNW 8 زارج (ڈی ایچ اے 2) اسلام آباد
3 3 سیکٹر F-10/2 (اسلام آباد)
90-NNW 10 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک
TR سمبریال ، سیالکوٹ
3 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
69-W 55 شیخ جانہ، رازڑ (صوابی)
56-WNW 0.5 خانپورڈیم
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
14 گلبہار سکیم (راولپنڈی)
8 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
5 سواں گارڈن ، اسلام آباد
6 غوری ٹاؤن (زون 4) اسلام آباد
39 سیکڑ بی -17 بلاک- سی (اسلام آباد)
19 سیکڑ I-14 (اسلام آباد)
2 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش اسلام آباد  ہوائی اڈے پر  37  ملی میٹر  ریکارڈ کی گئی،  جس کے ساتھ  89 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سب سے زیادہ آندھی کا جھکڑ بھی محکمہ موسمیات نےیہیں ریکارڈ  کیا۔

گزشتہ ۲۴ گھنٹے میں محکمہ موسمیات کی رصد گاہوں پر ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار و ہوا  کی رفتار  ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) پنجاب
10 اٹک
TR گجرات
46 2 اسلام آباد شہر
89 37 اسلام آباد ہوائی اڈہ
9 اسلام آباد گولڑہ
2 اسلام آباد سید پور
5 جہلم
1 منڈی بہاؤالدین
3 منگلا
4 راولپنڈی چکلالہ
17 راولپنڈی کچہری
20 راولپنڈی پیرودھائی
11 راولپنڈی شمس آباد
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
2 استور
11 بندی عباس پور
TR بونجی
TR چلاس
5 دہولی
6 گڑھی دوپٹہ
1 گلگت
6 مظفر آباد ہوائی اڈہ
3 مظفر آباد شہر
5 سکردو
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
2 بابو سر
2 کاکول

 

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے