Home / بارش پر رپورٹ / 29 جولائی 2025 : کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب کے محدود علاقوں میں بارشیں ۔

29 جولائی 2025 : کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب کے محدود علاقوں میں بارشیں ۔

گزشتہ 24   گھنٹوں کے دوران  پنجاب کے چند شمال مشرقی علاقوں اور کشمیر کے چند علاقوں میں کہیں تیز تو کہیں معتدل بارش ہوئی، اسلام آباد کے زون 2  میں بھی 18ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش گڑھی دوپٹہ اور لاہور ائرپورٹ پر  25 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

محکمہ موسمیات کی دیگر رصد گاہوں پر ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
3 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
20 لاہور (کینٹ)
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
2 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
1 گجرات
5 جہلم
15 قصور
25 لاہور ہوائی اڈہ
3 لاہور شہر
1 منگلا
14 مری
2 ناروال
6 سیالکوٹ کینٹ
7 سیالکوٹ ہوائی اڈہ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
4 بندی عباس پور
12 برنا لہ
4 چھاتر کلاس
7 دہولی
25 گڑھی دوپٹہ
20 کوٹلی
4 مظفر آباد ہوائی اڈہ
2 مظفر آباد شہر
7 راولا کوٹ

 

About amnausmani

Check Also

20 اپریل 2026 : گرمی کی شدت میں اضافہ، سندھ کے جنوبی علاقوں میں درجۂ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ گیا، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے