Home / بارش پر رپورٹ / 2 جولائی 2025 : مون سون بارشوں نے شمالی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف اضلاع میں جل تھل ایک کر دیا، شیخ جانہ، رازڑ (صوابی) میں 136 ملی میٹر بارش ریکارڈ

2 جولائی 2025 : مون سون بارشوں نے شمالی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف اضلاع میں جل تھل ایک کر دیا، شیخ جانہ، رازڑ (صوابی) میں 136 ملی میٹر بارش ریکارڈ

آج صبح سویرے پنجاب کے شمالی علاقوں، خطہ پوٹھوہار ، راولپنڈی، اسلام آباد سمیت کشمیر اور خاص کر خیبر پختونخوا  میں بادل خوب جم کر برسے ۔ صوابی میں کلاؤڈ برسٹ جیسی صورتحال رہی۔شیخ جانہ، رازڑ (صوابی) میں  موجود ہمارے موسمی اسٹیشن پر 107 ملی میٹر کے رین ریٹ کے ساتھ  136 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ۔

ہمارے دیگر موسمی اسٹیشنز اور رین گیجز پر  3 بجے تک ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
10 راولپنڈی: ویسٹریج 1
3 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
5 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
10 چکلالہ سکیم 3، راولپنڈی
35 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
15 گلشن آباد، راولپنڈی
22 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
17 میانہ تھب (زون 5) اسلام آباد
2 زارج (ڈی ایچ اے 2) اسلام آباد
5 سیکٹر F-10/2 (اسلام آباد)
8 سیکٹر I-10/1 (اسلام آباد)
0.2 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک
27 ڈھنڈاو (مردان)
136 شیخ جانہ، رازڑ (صوابی)
15 خانپورڈیم
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
34 ماڈل ٹاؤن، واہ
18 گلبہار سکیم (راولپنڈی)
6 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
4 سواں گارڈن ، اسلام آباد
29 غوری ٹاؤن (زون 4) اسلام آباد
58 سیکڑ بی -17 بلاک- سی (اسلام آباد)
34 سیکڑ I-14 (اسلام آباد)
13 ڈسٹرک ڈائریکٹر ایگریکلچر آفس (کرک)

محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 9 بجے تک سب سے زیادہ بارش مری میں 48 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کی دیگر رصد گاہوں پر ریکارد کی گئی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
14 اٹک
TR بہاولنگر
1 گوجرنوالا
TR گجرات
2 اسلام آباد شہر
29 اسلام آباد ہوائی اڈہ
4 اسلام آباد گولڑہ
9 اسلام آباد سید پور
7 جہلم
48 مری
18 راولپنڈی چکلالہ
11 راولپنڈی کچہری
5 راولپنڈی پیرودھائی
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
4 بندی عباس پور
1 چھاتر کلاس
4 دہولی
TR گڑھی دوپٹہ
13 مظفر آباد ہوائی اڈہ
12 مظفر آباد شہر
3 راولا کوٹ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
TR باچا خان ہوائی اڈہ
17 کاکول
11 خار باجوڑ
8 لوئر دیر
TR پشاور ہوائی اڈہ
TR پشاور شہر
1 سیدو شریف
38 تخت بھائی

 

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے