Home / بارش پر رپورٹ / 26 جون 2025 : پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شام سے ہونے والی بارش نے جل تھل ایک کر دیا، نشیبی علاقے زیرآب

26 جون 2025 : پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شام سے ہونے والی بارش نے جل تھل ایک کر دیا، نشیبی علاقے زیرآب

کل رات سے شروع ہونے والا بارش کا ایک نیاسلسلہ ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں کو متاثر کر رہا ہے ، جس میں اٹک ،ڈیرہ اسمعیل خان، راولپنڈی اسلام آباد ،مریدکے،لاہور ، سرگودھا، فیصل آباد، اوکاڑہ سمیت، خیبر پختونخوا کے شمالی اور وسطی علاقے شامل ہیں۔کچھ وسطی اور جنوبی علاقوں  میں اب بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔

ہمارے مقامی و علاقائی موسمی اسٹیشنز اور رین گیجز پر  اب تک سب سے زیادہ بارش   جوہر ٹاؤن لاہور مین 88 ملی میٹر،  ویسا حضرو اٹک کے مقام پر 72  اور مرید کے میں 71 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے۔

دیگر اسٹیشنز پر ریکارڈ بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
21 راولپنڈی: ویسٹریج 1
38 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
1 چکلالہ سکیم 3، راولپنڈی
8 بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
2 میانہ تھب (زون 5) اسلام آباد
14 سیکٹر F-10/2 (اسلام آباد)
58 سیکٹر I-10/1 (اسلام آباد)
72 ویسا (حضرو) اٹک
5 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک
39 لاہور (کینٹ)
64 جوہر ٹاون (لاہور) نوا ہوٹل
88 جوہر ٹاون (لاہور)
20 ڈھنڈاو (مردان)
16 خانپورڈیم
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
20 تلہ گنگ
23 سیکڑ بی -17 بلاک- سی (اسلام آباد)
71 مرید کے، ضلع شیخوپورہ
38 کھوڑ، پنڈی گھیب، اٹک

محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 8 بجے تک سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں 70 ملی میٹر اور ْقصور میں 63 ملی میٹر ریکارڈ کی جا چکی ہے، محکمہ کی دیگر رصد گاہوں پر ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
12 اٹک
28 چکوال
8 فیصل آباد
10 گجرات
17 حافظ آباد
22 اسلام آباد شہر
29 اسلام آباد ہوائی اڈہ
20 اسلام آباد گولڑہ
21 اسلام آباد سید پور
1 جھنگ
48 جوہر آباد
63 قصور
20 لاہور ہوائی اڈہ
11 لاہور شہر
TR منڈی بہاؤالدین
2 منگلا
TR مری
3 ناروال
5 نور پور تھل
30 اوکاڑہ
TR راولپنڈی چکلالہ
TR راولپنڈی کچہری
30 راولپنڈی پیرودھائی
18 راولپنڈی شمس آباد
45 سرگودھا شہر
50 شیخوپورہ
2 سیالکوٹ کینٹ
1 ٹوبہ ٹیک سنگھ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
TR بگروٹ
7 مظفر آباد ہوائی اڈہ
5 مظفر آباد شہر
1 راولا کوٹ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
TR باچا خان ہوائی اڈہ
TR بنوں
4 چیراٹ
3 کاکول
8 لوئر دیر
70 مالم جبہ
23 پاڑاچنار
TR پشاور ہوائی اڈہ
34 سیدو شریف
6 تخت بھائی
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
2 بارکھان

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے