حالانکہ موجود ہ گرم موسم کو “گرمی کی شدید لہر” کا نام دے کر میڈیا میں رپورٹ کیا جا رہا ہے، تاہم یاد رہے کہ مئی پاکستان کا دوسرا سب سے گرم مہینہ ہے ، جس میں گرمی اپنے عروج پر ہوتی ہے۔
اندرون سندھ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 سے 47 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ریکارڈ کئے جا رہے ہیں۔ مئی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی اوسط نوابشاہ میں 44.2، دادو 45، جیکب آباد، لاڑکانہ 43.9 اور سکّھر میں 43.3 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ یعنی درجہ حرارت اپنے معمول کے آس پاس یا معمول سے 1 سے 2 ڈگری زیادہ ہیں۔ اس ہی طرح اسلام آباد، لاہور، فیصل آباد، ملتان، پشاور وغیرہ میں بھی درجہ حرارت معمول سے 2 سے 5 ڈگری تک زیادہ ہیں، جہاں مئی میں 40 سے 45 ڈگری تک کے درجہ حرارت ریکارڈ ہونا کوئی انہونی چیز نہیں۔
“گرمی کی لہر” عالمی موسمیاتی ادارے WMO کے مطابق اس وقت کہلائی جاتی ہے جب درجہ حرارت معمول سے 5 ڈگری یا اس سے زیادہ کم از کم 5 دن لگاتار ریکارڈ ہوں۔ لہٰذا مئی میں گرمی سے پریشان نہ ہوں، البتّہ دن کے اوقات بلا ضرورت باہر کے کاموں سے اجتناب کریں اور زیادہ سے زیادہ پانی پیئیں۔ مئی مہینہ ہی شدید گرمی کا ہے۔ اس میں گرمی کا ہونا نہیں، گرمی کا نہ ہونا قابلِ ذکر ہوگا!
2014 سے مئی معمول سے ٹھنڈا گزرنے کے سبب مئی کی گرمیاں اب لوگوں کے ذہنوں سے نکل چکی ہیں، جبکہ مئی ہوتا ہی گرمی کا مہینہ ہے!
آج اپنے شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) درج ذیل فہرست میں جانیں:
مورخہ : منگل 20 مئی 2025 | ||
کم سے کم | زیادہ سے زیادہ | صوبہ سندھ |
28.0 | 34.5 | کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) |
28.0 | 34.5 | کراچی (شارع فیصل) |
27.5 | 34.0 | کراچی (ماڑی پور) |
27.5 | 38.7 | حیدرآباد (ائیرپورٹ) |
27.7 | 39.0 | حیدرآباد (شہر) |
25.5 | 39.0 | ٹنڈو جام |
25.0 | 39.0 | میرپور خاص |
26.0 | 45.0 | نوابشاہ |
26.5 | 45.0 | پڈعیدن (نوشہرو فیروز) |
27.5 | 44.0 | سکّھر (ائیرپورٹ) |
28.0 | 43.5 | روہڑی |
29.0 | 45.0 | جیکب آباد |
26.5 | 44.5 | لاڑکانہ |
26.0 | 45.0 | موئنجو دڑو |
28.5 | 46.5 | دادو |
26.5 | 39.0 | بدین |
27.0 | 36.5 | ٹھٹّھہ |
25.5 | 39.5 | چھور (عمرکوٹ) |
26.0 | 40.5 | مٹّھی (تھرپارکر) |
کم سے کم | زیادہ سے زیادہ | وفاقی دارالحکومت |
22.0 | 41.0 | اسلام آباد (شہر) |
23.5 | 40.5 | اسلام آباد (ائیرپورٹ) |
25.0 | 40.0 | اسلام آباد (میانہ تهب زون 5) |
کم سے کم | زیادہ سے زیادہ | صوبہ پنجاب |
25.2 | 40.4 | راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) |
27.7 | 41.2 | راولپنڈی (ویسٹریج) |
26.5 | 41.0 | بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی) |
28.0 | 42.5 | چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی) |
16.8 | 28.5 | مری |
23.0 | 42.0 | چکوال (بھون) |
24.0 | 43.5 | اٹک |
– | – | پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں) |
24.5 | 41.4 | سیالکوٹ (شہر) |
29.0 | 41.8 | سیالکوٹ (چٹّی شیخاں) |
24.5 | 41.7 | جہلم |
27.2 | 43.0 | لاہور (ائیرپورٹ) |
28.1 | 43.1 | لاہور (شہر) |
25.5 | 43.1 | گوجرانوالہ |
25.5 | 42.5 | منڈی بہاؤالدّین |
26.0 | 43.2 | فیصل آباد (ائیرپورٹ) |
25.5 | 44.5 | جھنگ |
27.0 | 43.5 | سرگودھا (ائیربیس) |
23.2 | 44.2 | جوہرآباد |
24.5 | 45.0 | نورپورتھل |
28.5 | 45.5 | ڈی جی خان |
26.5 | 43.5 | ساہیوال |
28.5 | 44.1 | ملتان (ائیرپورٹ) |
29.5 | 44.5 | بہاولنگر |
29.3 | 44.8 | بہاولپور (شہر) |
27.5 | 43.0 | خانپور (رحیم یار خان) |
– | – | ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان) |
26.0 | 43.7 | صادق آباد (کوٹ سبزل) |
کم سے کم | زیادہ سے زیادہ | صوبہ خیبر پختونخواہ |
26.5 | 42.5 | پشاور (ائیرپورٹ) |
23.5 | 42.5 | پشاور (گالف کلب) |
23.0 | 37.8 | پرتہ کلی (ضلع مہمند) |
29.0 | 44.5 | ڈی آئی خان (شہر) |
25.5 | 42.0 | بنّوں |
15.5 | 33.0 | ایبٹ آباد (کاکول) |
18.0 | 36.0 | بالاکوٹ |
19.0 | 37.0 | سیدو شریف (مینگورہ) |
12.5 | 33.8 | چترال |
13.5 | 33.0 | دیر |
15.0 | 31.5 | پاراچنار |
9.5 | 26.5 | کالام |
14.5 | 24.5 | مالم جبّہ |
کم سے کم | زیادہ سے زیادہ | گلگت بلتستان / آزاد کشمیر |
15.0 | 34.0 | گلگت |
11.5 | 28.5 | گوپس |
8.5 | 26.6 | سکردو |
6.5 | 22.5 | استور |
18.0 | 38.3 | مظفّرآباد (ائیرپورٹ) |
19.6 | 39.0 | مظفّرآباد (شہر) |
17.3 | 38.0 | گڑھی دوپٹّہ |
22.5 | 40.2 | کوٹلی |
11.5 | 30.0 | راولاکوٹ |
کم سے کم | زیادہ سے زیادہ | صوبہ بلوچستان |
18.0 | 36.5 | کوئٹہ (سمنگلی) |
20.0 | 35.5 | کوئٹہ (بریوری) |
15.0 | 33.0 | قلّات |
21.5 | 40.0 | بارکھان |
19.0 | 39.5 | خضدار |
22.5 | 38.0 | پنجگور |
28.0 | 45.5 | سبّی |
27.0 | 41.0 | بیلا (لسبیلہ) |
20.0 | 40.5 | دالبندین |
24.0 | 41.5 | نوکنڈی |
25.0 | 33.5 | گوادر |
24.5 | 33.5 | پسنی |
25.5 | 33.5 | اورماڑا |
24.0 | 32.5 | جیوانی |
24.8 | 44.0 | تربت |
19.0 | 38.0 | ژوب |
11.5 | 28.7 | زیارت |