Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 18 مئی 2025 : ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم، دادو اور ڈیرہ غازی خان میں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

18 مئی 2025 : ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم، دادو اور ڈیرہ غازی خان میں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں،  خاص کر پنجاب اور سندھ میں موسم شدید گرم رہا۔  ملک کے بیشتر علاقوں کے درجہ حرارت 2 سے 4 ڈگری معمول سے زیادہ ریکارڈ کئے گئے۔

کل سب سے زیادہ گرمی دادو میں پڑی ، جہاں زیادہ سے زیادہ  درجہ حرارت 46 ڈگری اور ڈیرہ غازی خان میں 45.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ۔

ملک بھر کے درست درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

مورخہ : اتوار 18 مئی 2025
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
27.4 34.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
28.0 34.5 کراچی (شارع فیصل)
27.0 34.0 کراچی (ماڑی پور)
25.7 39.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
26.0 40.0 حیدرآباد (شہر)
25.0 40.0 ٹنڈو جام
25.0 40.0 میرپور خاص
25.5 44.0 نوابشاہ
25.0 45.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
27.0 44.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
28.5 44.5 روہڑی
27.5 44.5 جیکب آباد
25.5 45.0 لاڑکانہ
25.0 45.0 موئنجو دڑو
28.0 46.0 دادو
26.2 38.0 بدین
26.5 38.5 ٹھٹّھہ
26.5 39.0 چھور (عمرکوٹ)
25.8 40.5 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
21.5 40.0 اسلام آباد (شہر)
23.8 40.0 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
28.2 39.3 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
25.3 40.0 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
راولپنڈی (ویسٹریج)
26.9 40.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
28.3 43.2 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
15.8 28.3 مری
23.0 41.5 چکوال (بھون)
24.0 43.5 اٹک
28.7 43.2 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
24.5 41.7 سیالکوٹ (شہر)
سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
26.0 41.0 جہلم
27.2 43.4 لاہور (ائیرپورٹ)
29.0 43.3 لاہور (شہر)
25.0 43.0 گوجرانوالہ
24.7 42.2 منڈی بہاؤالدّین
26.3 43.7 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
25.5 44.0 جھنگ
27.0 44.5 سرگودھا (ائیربیس)
25.0 44.5 جوہرآباد
24.5 44.5 نورپورتھل
27.4 45.6 ڈی جی خان
27.5 43.5 ساہیوال
27.8 43.3 ملتان (ائیرپورٹ)
28.5 44.0 بہاولنگر
27.8 43.6 بہاولپور (شہر)
24.5 43.5 خانپور (رحیم یار خان)
26.0 43.5 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
24.5 44.5 صادق آباد (کوٹ سبزل)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
25.5 41.5 پشاور (ائیرپورٹ)
23 41.0 پشاور (گالف کلب)
28.7 38.2 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
27.5 44.5 ڈی آئی خان (شہر)
26.0 42.5 بنّوں
16.0 34.0 ایبٹ آباد (کاکول)
18.0 36.0 بالاکوٹ
18.0 38.0 سیدو شریف (مینگورہ)
12.0 33.5 چترال
12.0 34.0 دیر
14.0 32.0 پاراچنار
9.5 26.0 کالام
15.5 25.5 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
12 35 گلگت
13 27.5 گوپس
9.1 26.5 سکردو
10 23.5 استور
17 35.7 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
18.7 36 مظفّرآباد (شہر)
16.2 35.3 گڑھی دوپٹّہ
22.5 38.9 کوٹلی
10.5 30.5 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
19.0 35.5 کوئٹہ (سمنگلی)
21.0 35.0 کوئٹہ (بریوری)
16.0 32.0 قلّات
24.0 40.0 بارکھان
22.5 39.5 خضدار
23.5 39.5 پنجگور
27.0 44.5 سبّی
25.5 40.5 بیلا (لسبیلہ)
23.0 42.5 دالبندین
27.5 43.5 نوکنڈی
23.5 34.0 گوادر
23.5 33.5 پسنی
24.5 34.0 اورماڑا
24.0 33.5 جیوانی
25.0 43.5 تربت
19.5 38.5 ژوب
13.0 28.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے