Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان جنوبی خیبر پختونخواہ اور جنوب مغربی پنجاب کو متاثّر کر سکتے ہیں

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان جنوبی خیبر پختونخواہ اور جنوب مغربی پنجاب کو متاثّر کر سکتے ہیں

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت ڈی آئی خان کے جنوب میں موجود ہیں اور جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں لیّہ، ڈی جی خان، مظفّرگڑھ اور ملتان کے بعض علاقوں میں 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی اور گرج چمک کیساتھ معتدل سے تیز بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔

About Taha Amerjee

Check Also

2 جون 2026 :نوکنڈی 47.5ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر، بلوچستان اور سندھ میں شدید گرمی برقرار، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب …

One comment

  1. آصف شکیل ملک

    ماشاءاللہ بہت اچھی جارہی ہے ویب سائٹ
    بہت ہی بروقت اور برمحل پیشن گوئیاں شائع کی جاتی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے