Home / بارش پر رپورٹ / 14 مارچ 2025: کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا سمیت پنجاب میں بیشتر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش، بعض مقامات پر شدید ژالہ باری

14 مارچ 2025: کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا سمیت پنجاب میں بیشتر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش، بعض مقامات پر شدید ژالہ باری

ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہا۔ اس کمزور مغربی سلسلے سے پنجاب کے وسطی اورچند جنوبی علاقوں کے ساتھ ساتھ خیبر پختونخوا ،  کشمیر و گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش ہوئی ۔

جبکہ مری ، گلیات اور خیبر پختونخوا کی افغان سرحد سے متصل علاقوں سمیت   پنجاب کے چند مقامات سے شدید ژالہ باری رپورٹ ہوئی۔ 

۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش نور پور تھل میں 18 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کی دیگر رصد گاہوں سے موصول بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
TR بہاولپور ائرپورٹ
TR بہاولپور شہر
7 چکوال
TR فیصل آباد
2 گجرات
TR جہلم
7 جوہر آباد
1 خانیوال
TR لاہور ہوائی اڈہ
5 منڈی بہاوالدین
TR منگلا
8 میانوالی
TR ملتان ائر پورٹ
10 مری
18 نور پور تھل
1 اوکاڑہ
TR ساہیوال
10 سرگودھا ائر بیس
7 سرگودھا شہر
TR شور کوٹ
TR شیخوپورہ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
4 استور
1 بگروٹ
TR بونجی
7 دہولی
TR گلگت
TR ہنزہ
9 کوٹلی
6 مظفر آباد شہر
10 راولا کوٹ
4 سکردو
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
2 بالاکوٹ
3 بنوں
1 ڈیرہ اسمعیل خان شہر
1 لوئر دیر
1 سیدو شریف
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
1 دالبندین
1 کوئٹہ سمنگلی

 

About amnausmani

Check Also

20 اپریل 2026 : گرمی کی شدت میں اضافہ، سندھ کے جنوبی علاقوں میں درجۂ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ گیا، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے