موسم بہار میں کسانوں کی رہنمائی
1. مارچ کے وسط تک خشک موسم کی وجہ سے فصلات کی آبپاشی کا خاص خیال رکھیں تاکہ ممکنہ نقصانات سے بچ سکے۔
2. فصلات خاص کر سبزیات اور پھلدار پودوں کے لئے متوازن اور صحیح خوراکی اجزا کا استعمال کریں۔ تاکہ خشک سالی کا اثر کم سے کم کیا جا سکے۔
3. مارچ کے آخر میں اچھے بارشوں کی پیشنگوئی ہے اسلئے تمباکو اور سبزیات کی کھیت بناتے وقت نکاسئی آب کا خیال رکھیں۔
4. مارچ کے آخر میں تیز ہواؤں کے اثر سے بچنے کے لیے ٹنل اور ورٹیکل کے ڈھانچے اور بنیادیں ابھی سے مضبوط بنائیں۔
5. کوشش کریں کہ کھیت میں پودوں کی تعداد تجویز کردہ تعداد کے برابر ہو یا تھوڑا کم ہو۔ تا کہ تیز ہوا سے نقصان نہ ہو۔
6. کوشش کریں کہ فصل کی قطاریں علاقے کی عمومی ہوا کی سمت کے متوازی ہوں۔
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 17 فروری 2025: موسم بہار میں سبزیوں،پھلدار پودوں اورفصلوں کی نگہداشت و احتیاطی تدابیر
Check Also
ہفتہ وار پیشگوئی: اچھی خبر! شمالی پاکستان میں گرج چمک کے طوفانوں کے ساتھ تیز بارش متوقع! کچھ علاقوں میں 75 ملی میٹر سے زائد بارش ہو سکتی ہے!
شمالی پاکستان میں گرج چمک کے طوفانوں کے ساتھ تیز بارش متوقع! کچھ علاقوں میں …