تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 26 جنوری 2025 :ملک بھر میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں نمایاں فرق۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

26 جنوری 2025 :ملک بھر میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں نمایاں فرق۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

سندھ، پنجاب، مشرقی اور شمالی بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں 22 سے 27 ڈگری تک کا نمایاں فرق گزشتہ 2 دنوں سے ریکارڈ کیا جا رہا ہے!

وجہ؟

خشک ہوائیں اور دن میں صاف آسمان اور تیز دھوپ! لہٰذا کم سے کم درجہ حرارت معمول سے 3 سے 4 ڈگری کم جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری زیادہ ریکارڈ کئے جا رہے ہیں!

اپنے شہر میں گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے اصل درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) جانیں:

مورخہ : اتوار 26 جنوری 2025
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
29.3 7.8 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
29.0 11.5 کراچی (فیصل بیس)
28.0 12.0 کراچی (مسرور بیس)
27.2 5.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
27.0 9.0 حیدرآباد (شہر)
28.0 6.0 ٹنڈو جام
27.2 5.0 میرپور خاص
26.5 3.0 نوابشاہ
26.0 3.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
26.0 3.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
25.5 6.5 روہڑی
24.5 5.5 جیکب آباد
25.0 6.0 لاڑکانہ
25.0 2.0 موئنجو دڑو
25.0 3.5 دادو
26.5 6.2 بدین
27.5 8.0 ٹھٹّھہ
28.5 2.0 چھور (عمرکوٹ)
28.0 1.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
23.0 -1.2 اسلام آباد (شہر)
21.5 1.0 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
23.0 -1.1 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
23.3 1.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
23.2 4.8 راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2)
21.8 2.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
13.8 0.6 مری
23.0 -1.0 چکوال (بھون)
23.5 0.0 اٹک
پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
21.0 1.0 سیالکوٹ (شہر)
20.5 5.7 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
19.3 0.0 پسرور
23.5 1.0 جہلم
23.2 2.0 لاہور (ائیرپورٹ)
23.5 6.0 لاہور (شہر)
22.2 1.0 گوجرانوالہ
23.0 -0.5 منڈی بہاؤالدّین
24.3 2.4 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
25.0 3.0 جھنگ
25.0 3.0 سرگودھا (ائیربیس)
25.4 2.0 جوہرآباد
25.0 0.5 نورپورتھل
24.5 3.5 ڈی جی خان
24.3 4.0 ساہیوال
25.2 4.3 ملتان (ائیرپورٹ)
26.0 4.5 بہاولنگر
26.3 3.8 بہاولپور (شہر)
25.2 3.8 خانپور (رحیم یار خان)
24.9 5.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
صادق آباد (کوٹ سبزل)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
23.5 5.5 پشاور (ائیرپورٹ)
23.2 0.9 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
پرتہ کلی (ضلع مہمند)
25.5 3.0 ڈی آئی خان (شہر)
24.5 3.0 بنّوں
18.0 -3.5 ایبٹ آباد (کاکول)
20.5 0.0 بالاکوٹ
20.0 -2.0 سیدو شریف (مینگورہ)
11.0 2.0 چترال
17.0 -7.0 دیر
14.0 -8.0 پاراچنار
15.0 -8.7 کالام
9.0 1.5 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
12.0 -3.2 گلگت
5.5 -10.5 گوپس
3.3 -12.2 سکردو
2.5 -12.0 استور
20.3 0.5 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
20.5 2.2 مظفّرآباد (شہر)
19.0 -0.5 گڑھی دوپٹّہ
23.0 2.2 کوٹلی
13.5 -4.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
15.0 -5.5 کوئٹہ (سمنگلی)
14.5 -1.5 کوئٹہ (بریوری)
14.0 -9.0 قلّات
23.0 -0.5 بارکھان
24.0 -1.0 خضدار
18.0 0.0 پنجگور
26.5 3.5 سبّی
30.5 4.5 بیلا (لسبیلہ)
18.0 -1.0 دالبندین
19.0 1.0 نوکنڈی
27.0 7.5 گوادر
26.0 7.5 پسنی
27.0 7.0 اورماڑا
26.0 11.0 جیوانی
29.5 6.0 تربت
18.5 -0.5 ژوب
10.2 -9.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

16 اپریل 2025 : اسلام آباد میں تاریخ کی بدترین ژالہ باری۔ میانوالہ، پنڈی گھیب (اٹک) میں 130 کلو میٹر فی گھنٹہ کی طوفانی ہوائیں ریکارڈ۔

ویدر بسٹر پاکستان کی جانب سے طوفان پر تجزیہ : پیش گوئی کے مطابق ، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے