Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 11 نومبر 2024 : پنجاب کے شمالی علاقوں میں فضائی آلودگی برقرار، لاہور ڈی ایچ اے فیز 8 میں گزشتہ روز اوسط فضائی آلودگی 829 ریکارڈ۔ راولپنڈی 519 اے کیو آئی کے ساتھ آج الودہ ترین شہر

11 نومبر 2024 : پنجاب کے شمالی علاقوں میں فضائی آلودگی برقرار، لاہور ڈی ایچ اے فیز 8 میں گزشتہ روز اوسط فضائی آلودگی 829 ریکارڈ۔ راولپنڈی 519 اے کیو آئی کے ساتھ آج الودہ ترین شہر

ملک میں ہوا کا معیار انتہائی مضر صحت۔ آج 1 بجے راولپنڈی پاکستان کا آلودہ ترین شہر ۔ اس وقت راولپنڈی میں اوسط فضائی آلودگی 519 ریکارڈ کی گئی۔

جبکہ گزشتہ روز لاہور ڈی ایچ اے فیز 8 میں اوسط فضائی آلودگی 829 ریکارڈ ہوئی۔ یاد رہے آلودہ فضا میں مستقل سانس لینے سے آپ کئی بیماریاں کا شکار ہو سکتے ہیں۔ احتیاط کریں ، ماسک ،چشمے اور ائر پیوریفائر کا استعمال کریں۔

ملک کے دیگر چند شہروں میں گزشتہ روز ریکارڈ کی گئی اوسط فضائی آلودگی ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

فضائی معیار اوسط علاقے
333 راولپنڈی( بحریہ ٹاون فیز 2 )
253 راولپنڈی( چکبیلی خان )
223 اسلام آباد ( امریکی سفارت خانہ )
239 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
241 اسلام آباد زون 5 (میانہ تھب، دیہی علاقہ )
539 لاہورشہر (مجموعی طور پر)
621 لاہور (امریکی سفارت خانہ )
829 لاہور( ڈی ایچ اے، فیز8 )
581 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
628 پشاور.(دلزاک روڈ)
440 پشاور (امریکی سفارت خانہ )
84 کراچی شہر(مجموعی طور پر )
فیصل آباد (بٹالہ کالونی )
627 ملتان (شمس آباد )
152 ضلع مہمند(پرتہ کلی )
254 ہری پور(شہری و دیہی علاقے مجموعی طور پر )
73 کوئٹہ (محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
467 ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر )
99 گلگت (نزد اخلاق جان اسٹیڈیم )
سکردو ( شہر )
191 سکھر
678 رحیم یار خان
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا

About amnausmani

Check Also

2 جون 2026 :نوکنڈی 47.5ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر، بلوچستان اور سندھ میں شدید گرمی برقرار، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے