پیشگوئی کے مطابق گزشتہ شام جنوب مغربی خیبر پختونخوا سےمغربی ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوا۔ جس نے جلد کے پی کے کے ساتھ کشمیر و گلگت بلتستان کے علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ جس سے پہاڑی چوٹیوں کے ساتھ بلند پہاڑی مقامات پر بارش اور بعض مقامات پر برفباری ہوئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش سیدو شریف میں 49 ملی میٹر اور مالم جبہ میں 47 ریکارڈ ہوئی ۔
دیگر مقامات پر ہونے والی بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔
— | محکمہ موسمیات کے اسٹیشن.. |
بارش کی مقدار (mm) | آزادکشمیروگلگت بلتستان |
10 | استور |
2 | بگروٹ |
4 | بونجی |
9 | چلاس |
4 | گلگت |
2 | ہنزہ |
3 | مظفر آٓباد شہر |
1 | سکردو |
بارش کی مقدار (mm) | خیبر پختونخواہ |
20 | بالاکوٹ |
6 | اپردیر |
6 | دروش |
6 | کالام |
43 | لوئر دیر |
47 | مالم جبہ |
2 | میر کاخانی |
36 | پتن |
TR | پشاور ائر بیس |
49 | سیدو شریف |