ملک میں پنجاب کے شمالی میدانی علاقوں سے بالائی سندھ مغربی خیبرپختونخوااور شمالی بلوچستان کے چند علاقے فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ۔ گزشتہ روز سیالکوٹ میں سب سے زیادہ فضائی آلودگی اوسطاً 287 ریکارڈ کی گئی ۔
عوام سے گزارش ہے کہ باہر نکلتے ہوئے ماسک کا استعمال لازمی کریں۔
ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کی گئی فضائی آودگی کی اوسط مقدار زیل میں موجود فہرست سے جانیے۔
فضائی معیار اوسط | علاقے | |
131 | راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 ) | |
92 | راولپنڈی ( چکبیلی خان ) | |
120 | اسلام آباد ( امریکی سفارت خانہ ) | |
88 | اسلام آٓباد شہر ( مجموعی طور پر ) | |
246 | لاہورشہر ( مجموعی طور پر) | |
255 | لاہور ( امریکی سفارت خانہ ) | |
234 | لاہور ( ٹھوکر نیاز بیگ ) | |
287 | سیالکوٹ ( چٹی شیخاں ) | |
– | پشاور. (حیات آباد) | |
196 | پشاور ( امریکی سفارت خانہ ) | |
95 | کراچی شہر( مجموعی طور پر ) | |
239 | فیصل آباد ( با ٹلا کالونی ) | |
184 | ملتان ( شمس آباد ) | |
51 | ضلع مہمند ( پرتہ کلی ) | |
107 | ہری پور (شہری و دیہی علاقے مجموعی طور پر ) | |
156 | کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس ) | |
188 | ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر ) | |
84 | گلگت ( نزد اخلاق جان اسٹیڈیم ) | |
86 | سکردو ( شہر ) | |
231 | سکھر | |
فضائی معیار | ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست | |
0-50 | صاف فضا | |
51-100 | معتدل فضا ئی آلودگی | |
101-200 | مضر صحت فضا | |
201-300 | انتہائی مضر صحت فضا | |
301-500 | خطرناک حد تک آلودہ فضا | |
اندازً | * |