Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / آج لگاتار تیسرے روز بھی جنوبی سندھ میں گرج چمک لے بادل بننے کا عمل جاری

آج لگاتار تیسرے روز بھی جنوبی سندھ میں گرج چمک لے بادل بننے کا عمل جاری

تازہ ترین: اس وقت گرج چمک کے طوفان حیدرآباد، جامشورو، دادو اور لسبیلہ میں مختلف مقامات پر بن چکے ہیں اور مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں درج بالا اضلاع کے مختلف مقامات پر گرج چمک اور 55 سے 65 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کیساتھ معتدل سے تیز بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔

About Taha Amerjee

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے