Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: راولپنڈی، اسلام آباد اور اٹک میں ایک دفعہ پھر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے

تازہ ترین: راولپنڈی، اسلام آباد اور اٹک میں ایک دفعہ پھر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان پشاور کے جنوب مشرق، راولپنڈی، اسلام آباد اور منڈی بہاءالدّین کے پاس موجود ہیں۔ اگلے 1 گھنٹے تک اٹک ، راولپنڈی، اسلام آباد اور منڈی بہاءالدّین کے کچھ علاقوں میں گرج چمک اور 40 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹی کی ہواؤں کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش کے امکانات ہیں۔ بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔

 

About Taha Amerjee

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے