تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 14اکتوبر 2024 : بیشتر علاقوں میں رات کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری کا اضافہ، کم سے کم درجہ حرارت 1.5 ڈگری زیارت میں ، زیادہ سے زیادہ 39 ڈگری تربت میں ریکارڈ، ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانیئے

14اکتوبر 2024 : بیشتر علاقوں میں رات کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری کا اضافہ، کم سے کم درجہ حرارت 1.5 ڈگری زیارت میں ، زیادہ سے زیادہ 39 ڈگری تربت میں ریکارڈ، ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانیئے

ملک بھر میں رات کے اوقات میں درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ ہو رہا ہے،  بیشتر میدانی علاقوں سمیت بلوچستان کے جنوبی علاقوں اور مشرقی خیبر پختونخواہ میں کم سے کم درجہ حرارت میں 1 سے 4 ڈگری تک اضافہ ریکارڈ ہوا ہے ۔

کل ملک میں کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ ، سکردو میں 2.4 ڈگری اور کالام میں 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
33.6 26.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
32.5 28.0 کراچی (سی ویو)
33.0 25.5 حیدرآباد (ائرپورٹ)
33.0 26.0 حیدرآباد (شہر)
32.5 22.0 ٹنڈو جام
33.0 24.0 میرپور خاص
34.5 21.5 نوابشاہ
34.5 22.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
34.5 20.8 سکّھر (ائیرپورٹ)
34.0 22.5 روہڑی
35.0 22.5 جیکب آباد
34.0 22.0 لاڑکانہ
34.5 19.5 موئنجو دڑو
34.5 20.5 دادو (سیتا روڈ)
33.0 25.0 بدین
34.3 23.5 چھور (عمرکوٹ)
33.5 24.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
31.0 15.5 اسلام آباد (شہر)
30.3 15.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
18.5 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
31.4 17.6 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
31.4 19.5 راولپنڈی (ویسٹرج)
بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
31.5 19.9 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
21.6 11.2 مری
32.5 16.0 چکوال (بھون)
33.0 16.5 اٹک (کامرہ ائیربیس)
34.0 18.5 میانوالی (ائیربیس)
32.4 18.3 سیالکوٹ (شہر)
31.8 21.7 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
31.0 19.2 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
29.6 پسرور
33.5 19.4 جہلم
32.3 17.5 لاہور (ائیرپورٹ)
32.5 20.6 لاہور (شہر)
32.4 15.9 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
32.8 16.7 شیخوپورہ (فاروق آباد)
33.7 17.3 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
34.0 18.0 سرگودھا (ائیربیس)
33.4 17.5 جوہرآباد
34.5 17.0 نورپورتھل
35.5 17.0 ڈی جی خان
35.5 19.7 ملتان (ائیرپورٹ)
36.0 19.5 بہاولنگر
36.9 18.8 بہاولپور (شہر)
36.4 17.0 خانپور (رحیم یار خان)
35.5 19.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
31.0 18.0 پشاور (ائیرپورٹ)
30.6 15.7 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
28.3 16.7 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
34.0 18.0 ڈی آئی خان (شہر)
23.5 9.0 ایبٹ آباد (کاکول)
17.5 7.5 نتھیا گلی
27.5 11.2 بالاکوٹ
27.0 11.0 سیدو شریف (مینگورہ)
24.2 7.9 چترال
25.0 6.0 دیر
24.0 5.5 پاراچنار
15.5 3.5 کالام
13.5 7.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
24.5 6.0 گلگت
21.0 5.0 گوپس
21.4 2.4 سکردو
17.5 4.1 استور
27.7 11.4 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
28.5 14.5 مظفّرآباد (شہر)
26.3 11.0 گڑھی دوپٹّہ
29.2 16.3 کوٹلی
20.4 8.4 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
26.5 8.5 کوئٹہ (سمنگلی)
27.0 11.0 کوئٹہ (بریوری)
24.0 6.0 قلّات
30.0 14.5 بارکھان
30.0 14.5 خضدار
32.0 15.0 پنجگور
36.0 19.0 سبّی
37.8 17.6 بیلا (لسبیلہ)
34.5 13.5 دالبندین
35.0 17.5 نوکنڈی
36.5 21.0 گوادر
34.5 22.5 پسنی
35.0 23.0 اورماڑا
35.5 21.0 جیوانی
39.0 21.5 تربت
28.0 9.5 ژوب
19.0 1.5 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

11 نومبر 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں نومبر کی پہلی بارش اور شدید ترین ژالہ باری۔ ہمارے موسمی اسٹیشنز پر سب سے زیادہ بارش شہباز گڑھی مردان میں 39.3 ملی میٹر ریکارڈ ۔

پیشگوئی کے مطابق خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان  میں گزشتہ شام داخل ہونے والے مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے