Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان جڑواں شہروں اور لاہور کی جانب گامزن

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان جڑواں شہروں اور لاہور کی جانب گامزن

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت پشاور کے مشرق میں موجود ہیں اور مشرق کی ہی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں اٹک، صوابی، راولپنڈی، اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں میں 55 سے 65 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کیساتھ کہیں کہیں معتدل بارش ہو سکتی ہے جبکہ ساتھ چند ایک مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ درج ذیل تصاویر دیکھیں:

گرج چمک کے طوفان کا علیحدہ سلسلہ لاہور کی جانب بھی گامزن ہے، جس سے اگلے چند گھنٹوں میں شہر اور گرد و نواح میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

About Taha Amerjee

Check Also

18 اکتوبر 2026 : مٹھی39 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

اتوار 18 اکتوبر 2026 کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 38.5 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے