تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 14 ستمبر 2024:ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، 83 ملی میٹر بارش اور 67 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں کہاں ریکارڈ ہوئیں؟ تفصیل جانئیے

14 ستمبر 2024:ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، 83 ملی میٹر بارش اور 67 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں کہاں ریکارڈ ہوئیں؟ تفصیل جانئیے

پیشگوئی کے عین مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوا ، جس سے خیبر پختونخواہ کے بیشتر علاقوں ،کشمیر و گلگت بلتستان اور بالائی پنجاب میں چند مقامات پر شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش کھوڑ، پنڈی گھیب ضلع اٹک میں نصب ہماری رین گیج پر 83 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ میانہ والا پنڈی گھیب میں نصب ہمارے موسمی اسٹیشن پر 67 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی ریکارڈ کی گئی۔ پرتہ کلی ضلع مہمند میں نصب ہمارے موسمی اسٹیشن پر 60 کلو میٹر کی آندھی کے ساتھ 75 ملی میٹر بارش بھی ریکارڈ ہوئی۔کھوڑ میں کلاوڈ برسٹ جیسی صورتحال کا بھی سامنا رہا۔

ہمارے دیگر موسمی و علاقائی اسٹیشنز اور رین گیجز پر ریکارڈ کی گئی ہوا اور بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
7 راولپنڈی: ویسٹریج 1
3.5 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
5 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
4 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
3 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
56 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
17 گلشن آباد، راولپنڈی
44-S 1 بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
37-NE 19 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
1 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
9 سیکٹر F-8 (اسلام آباد)
7 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
52-NNE 33 سیکٹر B-17 (اسلام آباد)
3 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
55-ENE 6 مرید، چکوال
60-E 75 پرتہ کلی , مہمند
67-NNE 18 میانہ والا، پنڈی گھیب
1 سمبریال،سیالکوٹ
32 ڈنڈو ئی, مردان
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
27 اڈیالہ روڈ(پنجاب ہاوسنگ سوسائیٹی)راولپنڈی
4 سواں گارڈن ، اسلام آباد
3 غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد
18 سیکڑ بی -17 (اسلام آباد)
3 سیکڑ I-14(اسلام آباد)
83 کھوڑ، پنڈی گھیب، اٹک

محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 8 بجے تک سب سے زیادہ بارش گڑھی دوپٹہ میں 40 ملی میٹر اور اسلام آباد ائر پورٹ پر 38 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

دیگر کن شہروں میں بارش ریکارڈ ہوئی؟ ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
18 اٹک
5 چکوال
5 گجرات
6 اسلام آباد شہر
38 اسلام آٓباد ائر پورٹ
9 اسلام آباد گولڑہ
10 اسلام آباد سید پور
11 کامرہ ائر بیس
3 منگلا
6 مری
3 راولپنڈی چکلالہ
3 راولپنڈی شمس آباد
1 سیالکوٹ کینٹ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
40 گڑھی دوپٹہ
1 کوٹلی
5 مظفر آباد ائر پورٹ
3 مظفر آٓباد شہر
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
3 باچا خان ائر پورٹ
6 بالکوٹ
TR بنوں
4 چیراٹ
6 اپردیر
8 کاکول
8 کالام
8 کوہاٹ ائر بیس
8 مالم جبہ
7 میر کاخانی
1 پتن
3 پشاور ائر بیس
TR پشاور شہر
3 رسالپور
11 سیدو شریف
23 تخت بھائی

About amnausmani

Check Also

11 ستمبر 2024 : پنجاب ،خیبر پختونخواہ کے ساتھ بلوچستان اور اور کشمیر میں چند ایک مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش۔ سب سے زیادہ 11 ملی میٹر بارش کہاں ریکارڈ ہوئی؟ تفصیلات جانئیے

پیشگوئی کے مطابق ملک کے بالائی حصوں میں ایک کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے