تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 30 اگست 2024 : ملک بھر میں شدید بارشیں جاری ،ہر طرف پانی ہی پانی۔ راولپنڈی سیٹلائیٹ ٹاؤن، 78 ملی میٹر بارش ،نشیبی علاقے زیر آب تفصیلات جانئیے۔

30 اگست 2024 : ملک بھر میں شدید بارشیں جاری ،ہر طرف پانی ہی پانی۔ راولپنڈی سیٹلائیٹ ٹاؤن، 78 ملی میٹر بارش ،نشیبی علاقے زیر آب تفصیلات جانئیے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں 3 سے 4 روز سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وقفے وقفے سےکبھی تیز تو کبھی موسلا دھار ہونے والی بارش کی وجہ سے ہر طرف پانی ہی پانی ہے، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں۔ گلیوں اور بازاروں میں ہر جگہ پانی نے لوگوں کی مشکلات میں اضافے کا باعث بن رہا ہے۔ پانی نے بیشتر مقامات پر بڑے پیمانے پر لوگوں کی املاک کو نقصان پہنچایا۔

راولپنڈی اسلام آباد میں بارش کا مسلسل چوتھا روز ہے، آج سب سے زیادہ بارش راولپنڈی کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن میں موجود ہماری رین گیج پر  78 ملی میٹر اور شیخوپورہ کے علاقے مریدکے میں نصب ہماری رین گیج پر 64 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

مقامی اور موسمی اسٹیشن پر آج ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
32 راولپنڈی: ویسٹریج 1
36 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
45 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
78 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
47 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
19 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
16 گلشن آباد، راولپنڈی
18 بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
4 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
48 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
59 سیکٹر F-8 (اسلام آباد)
42 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
8 سیکٹر B-17 (اسلام آباد)
47 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
5 مرید، چکوال
2 میانہ والا، پنڈی گھیب
6 سمبریال،سیالکوٹ
8 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
4 سیتا روڈ، دادو
13 لاڑکانہ (وکیل کالونی)
3 ڈنڈو ئی, مردان
26 خانپور
2 جاتی (سجاول)
4 نوشکی
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
29 اڈیالہ روڈ(پنجاب ہاوسنگ سوسائیٹی)راولپنڈی
2 تلہ گنگ
23 ماڈل ٹاؤن، واہ
69 غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد
35 سیکڑ بی -17 (اسلام آباد)
30 سیکڑ I-14(اسلام آباد)
64 مرید کے، ضلع شیخوپورہ
19 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ

About amnausmani

Check Also

11 نومبر 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں نومبر کی پہلی بارش اور شدید ترین ژالہ باری۔ ہمارے موسمی اسٹیشنز پر سب سے زیادہ بارش شہباز گڑھی مردان میں 39.3 ملی میٹر ریکارڈ ۔

پیشگوئی کے مطابق خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان  میں گزشتہ شام داخل ہونے والے مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے