تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 27 اگست 2024 : ہوا کے کم دباؤ کے سبب ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ، محکمہ موسمیات کے مطابق بدین اور قائد آباد میں 52 ملی میٹر بارش ریکارڈ، تفصیلات جانئیے۔

27 اگست 2024 : ہوا کے کم دباؤ کے سبب ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ، محکمہ موسمیات کے مطابق بدین اور قائد آباد میں 52 ملی میٹر بارش ریکارڈ، تفصیلات جانئیے۔

پیشگوئی کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 8 بجے تک سب سے زیادہ بارش سندھ میں ، بدین اور کراچی کے علاقے قائد آباد میں 52،52 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ روز کراچی حید آباد ،سانگھڑ، بدین، ٹھٹھہ اور گردونواح میں ہونے والی بارش کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔

پنجاب کے مختلف مقامات پر بھی گزشتہ روز تیز ہواؤں کے ساتھ بادل برسے ۔ جہلم ،اٹک ، گوجرنوالہ ، سیالکوٹ ، لاہور میں بادل جم کر برسے ، جس سے جل تھل ایک ہو گیا۔ بارش کی وجہ سے گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد ائرپورٹ کے مقام پر 74 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں ریکارڈ کی گئیں۔

گلگت بلستستان و کشمیر، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بھی چند مقامات پر بھی اچھی بارش ہوئی۔

پنجاب میں محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 8 بجے تک سب سے زیادہ بارش اٹک میں 48 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔

خیبر پختونخوا میں 22 ملی بارش کاکول میں ، گلگت بلتستان میں بندی عباس پور کے مقام پر 17 ملی میٹر بارش اور بلوچستان میں ژوب کے مقام پر 12 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

صبح 8 بجے تک محکمہ موسمیات کے مطابق مختلف مقامات پر ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
48 اٹک
TR فیصل آباد
25 گوجرنوالا
2 گجرات
1.7 اسلام آباد شہر
17 اسلام آٓباد ائر پورٹ
46 جہلم
42 کامرہ ائر بیس
TR قصور
2 خانیوال
TR لاہور ائر پورٹ
9 منڈی بہاوالدین
7.2 منگلا
3 مری
0.2 ناروال
TR ساہیوال
0.2 شور کوٹ ائر بیس
39 سیالکوٹ ائر پورٹ
25 سیالکوٹ کینٹ
1 ویہوا
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
17 بندی عباس پور
2 چھاتر کلاس
12 دہولی
TR گڑھی دوپٹہ
1.3 گلگت
1 گوپس
6 کوٹلی
10 مظفر آٓباد شہر
1 پنجیرہ
4 راولا کوٹ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
17 بالاکوٹ
2 چیراٹ
5 ڈیرہ اسمعیل خان،ائر پورٹ
3 ڈیرہ اسمعیل خان شہر
22 کاکول
2 کوہاٹ ائر بیس
TR لوئر دیر
2 مالم جبہ
14 رسالپور
4 سیدو شریف
0.4 تخت بھائی
بارش کی مقدار (mm) سندھ
52 بدین
42 چھاچھرو
15.3 چھور
21 ڈاہلی
40 دپلو
8 حیدر آباد ائر پورٹ
13 حیدر آٓباد شہر
16 اسلام کوٹ
33 کلوئی
12.6 کراچی ائر پورٹ
26 میر پور خاص
40 مٹھی
38 نگر پارکر
4 نوابشاہ ، شہید بینظیرآباد
15 سکرنڈ
15 سانگھڑ
7.5 ٹنڈوجام
26 ٹھٹھہ
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
tr لورالائی
2 سبی
12 ژوب
بارش کی مقدار (mm) کراچی محکمہ موسمیات کے اسٹیشن
11.2 جناح ٹرمینل
16 فیصل بیس
5 مسرور بیس
15 یونیورسٹی روڈ
26 ناظم آباد
30 نارتھ کراچی
7 اورنگی ٹاون
11 ڈی ایچ اے
52 قائد آباد
46 گلشن حدید
25.4 سرجانی ٹاون
16 کیماڑی
12.4 گلشن معمار
15 کورنگی 25
13 ایم او ایس
13 صدر
بارش کی مقدار (mm) لاہور
10 لکشمی
4 مصری شاہ
42 شاہی قلعہ
23 شاہدرہ
5 گلشن راوی
tr اقبال ٹاؤن
0.5 سمن آباد
tr پنجاب یونیورسٹی
بارش کی مقدار (mm) گوجرنوالہ
35 لیاقت باغ
19 پیپلز کالونی
19 شیرانوالا باغ
5 ماڈل ٹاؤن

 

About amnausmani

Check Also

3 ستمبر 2024: ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، اسلام آباد ائرپورٹ پر 98 کلو میٹر کی طوفانی ہوائیں، ناروال میں 68 ملی میٹر بارش ریکارڈ۔ تفصیلات جانئیے

مون سون کی بارشوں کا ایک اور سلسلہ ، ملک کے بالائی علاقوں میں گرج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے