تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 24 اگست 2024 : ملک میں کہیں کہیں شدید گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ۔ فیصل آباد، گلستان کالونی اور ڈوگری بستی 23،23 ملی میٹر بارش ریکارڈ ،مزید تفصیلات جانئیے

24 اگست 2024 : ملک میں کہیں کہیں شدید گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ۔ فیصل آباد، گلستان کالونی اور ڈوگری بستی 23،23 ملی میٹر بارش ریکارڈ ،مزید تفصیلات جانئیے

ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں کہیں شدید گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

پنجاب کے جنوبی اور چند وسطی علاقوں کے علاوہ  چند مشرقی علاقوں اور اسلام آباد میں چند مقامات پر کہیں کہیں بارش ہوئی۔

۔

 

راجن پور، کوٹ مٹھن ، بہاولپور کے مختلف مقامات پر ہلکی سے معتدل بارش ہوئی، لاہور اور اسلام آباد کے چند علاقوں میں بھی بادل برسے ۔

سب سے زیادہ بارش فیصل آباد کے علاقے گلستان کالونی اور ڈوگری بستی میں 23 ، 23 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔سیالکوٹ میں چٹی شیخاں کے مقام پر کلاوڈ برسٹ کی صورتحال رہی جہاں 99.4 رین ریٹ کے ساتھ 8 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں مین ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
2.2 بہاولپور شہر
1 فیصل آباد
TR گوجرنوالا
2 گجرات
7 اسلام آباد شہر
1 اسلام آباد گولڑہ
8.1 جوہر آباد
TR لاہور شہر
2.7 لاہور ائر پورٹ
1.6 اوکاڑہ
4 سرگودھا ائر بیس
4 سرگودھا شہر
1 سیالکوٹ ائر پورٹ
2 سیالکوٹ کینٹ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
TR سکردو
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
13 کاکول
بارش کی مقدار (mm) فیصل آباد
9 علامہ اقبال کالونی
10 مدینہ ٹاؤن
11 ڈوگری بستی
23 غلام محمد آباد
23 گلستان کالونی
بارش کی مقدار (mm) لاہور
2 گلبرگ
TR لکشمی
TR اپر مال
TR مغل پورا
2 ٹاؤن شپ
TR مصری شاہ
TR شاہی قلعہ
3 شاہدرہ
6 اقبال ٹاؤن
TR سمن آباد
2 جوہرٹاؤن
TR پنجاب یونیورسٹی

 

About amnausmani

Check Also

ہفتہ وار پیشگوئی :پاکستان میں زیادہ تر موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان۔ تفصیلات جانئیے۔

 اگلے 10 روز کی متوقع موسمی صورتحال پیشگوئی: ہوا/گرج چمک ، درجہ حرارت میں اضافہ!  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے