Home / بارش پر رپورٹ / 22 اگست 2024 : مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، ساہیوال میں 38 ملی میٹر بارش ریکارڈ، تفصیلات جانئیے۔

22 اگست 2024 : مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، ساہیوال میں 38 ملی میٹر بارش ریکارڈ، تفصیلات جانئیے۔

ملک میں جاری بارشوں کا سلسلہ کل بھی مختلف علاقوں میں جاری رہا،

جس کی وجہ سے نشیبی علاقوں میں جگہ جگہ پانی کھڑا ہونے سے گلیاں تالاب بن گئیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 8 بجے سب سے زیادہ ساہیوال میں 38 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

پنجاب اور خبر پختونخواہ کے علاوہ جنوبی کشمیر میں بارش  ہوئی ، راجن پور ، ملتان ، روجھان اور گردو نواح میں وقفے وقفے سے روز کی بنیاد پر ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ بلوچستان میں بھی خضدار اور آس پاس کے علاقوں میں اچھی بارش ریکارڈ ہوئی۔

مزید کہاں کتنی بارش ریکارڈ کی گئی؟ تفصیلات جاننے کے لئے دی گئی فہرست سے دیکھئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
0.2 بھکر
3 گجرات
14 حافظ آباد
TR اسلام آباد شہر
5 جھنگ
0.6 جہلم
TR جوہر آباد
2 قصور
1 خانیوال
8 ملتان ائر پورٹ
1.4 ملتان شیر
1 ناروال
0.6 اوکاڑہ
38 ساہیوال
9.7 سیالکوٹ ائر پورٹ
12.5 سیالکوٹ کینٹ
0.6 ٹوبہ ٹیک سنگھ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
TR گلگت
8 کوٹلی
1 مظفر آٓباد شہر
8.6 راولا کوٹ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
2 بالاکوٹ
1.5 چترال
6.3 کالام
2 میر کاخانی
11 پاراچنار
1 پٹن
بارش کی مقدار (mm) سندھ
TR لاڑکانہ
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
18 خضدار

About amnausmani

Check Also

20 اپریل 2026 : گرمی کی شدت میں اضافہ، سندھ کے جنوبی علاقوں میں درجۂ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ گیا، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے