تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 21 اگست 2024 : ملک کے بالائی علاقوں کے درجہ حرارت بدستور معمول سے کم ،جبکہ جنوبی بلوچستان اور سندھ کے درجہ حرارت معمول کے مطابق، 38.5 ڈگری کے ساتھ تربت آج ملک کا گرم ترین مقام ، تفصیلات جانئیے

21 اگست 2024 : ملک کے بالائی علاقوں کے درجہ حرارت بدستور معمول سے کم ،جبکہ جنوبی بلوچستان اور سندھ کے درجہ حرارت معمول کے مطابق، 38.5 ڈگری کے ساتھ تربت آج ملک کا گرم ترین مقام ، تفصیلات جانئیے

آج ملک کے بالائی علاقوں ، شمال مغربی بلوچستان سمیت بالائی پنجاب میں درجہ حرارت معمول سے کم رہے، مگر بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے اب بھی گرم ہیں۔

  آج سب سے زیادہ گرمی بلوچستان میں تربت کے مقام پر پڑی، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور آج کم درجہ حرارت زیارت میں 9.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

اپنے اور دیگر شہروں میں آج ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
33.0 28.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
30.0 27.0 کراچی (سی ویو)
35.5 26.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
35.5 26.0 حیدرآباد (شہر)
35.0 26.0 ٹنڈو جام
34.5 26.0 میرپور خاص
38.0 26.0 نوابشاہ
36.5 25.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
35.5 26.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
35.5 27.5 روہڑی
34.5 27.0 جیکب آباد
35.5 27.5 لاڑکانہ
36.0 27.5 موئنجو دڑو
36.0 27.0 دادو (سیتا روڈ)
32.0 26.5 بدین
33.0 26.0 چھور (عمرکوٹ)
33.5 26.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
33.5 22.5 اسلام آباد (شہر)
32.2 20.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
31.9 21.7 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
32.7 21.3 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
22.6 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
31.1 20.6 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
32.1 21.3 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
23.0 14.0 مری
32.0 20.5 چکوال (بھون)
34.0 21.5 اٹک (کامرہ ائیربیس)
33.0 23.0 میانوالی (ائیربیس)
32.0 22.3 سیالکوٹ (شہر)
31.9 23.1 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
31.6 23.5 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
31.5 21.1 پسرور
33.0 22.9 جہلم
34.2 23.5 لاہور (ائیرپورٹ)
34.5 23.5 لاہور (شہر)
32.0 22.5 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
32.8 23.5 شیخوپورہ (فاروق آباد)
32.2 26.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
33.0 24.0 سرگودھا (ائیربیس)
33.2 22.0 جوہرآباد
34.0 24.5 نورپورتھل
34.5 26.0 ڈی جی خان
35.2 26.8 ملتان (ائیرپورٹ)
37.5 27.5 بہاولنگر
37.1 26.8 بہاولپور (شہر)
37.7 26.8 خانپور (رحیم یار خان)
35.0 25.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
33.5 23.0 پشاور (ائیرپورٹ)
33.0 23.0 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
28.9 23.1 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
34.0 22.5 ڈی آئی خان (شہر)
26.5 15.7 ایبٹ آباد (کاکول)
21.2 13.0 نتھیا گلی
29.0 18.3 بالاکوٹ
31.0 18.5 سیدو شریف (مینگورہ)
27.0 19.1 چترال
28.5 16.5 دیر
24.0 15.0 پاراچنار
20.0 13.0 کالام
18.0 10.5 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
31.0 19.0 گلگت
24.5 15.0 گوپس
25.6 14.4 سکردو
21.5 11.5 استور
29.5 17.8 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
29.9 18.5 مظفّرآباد (شہر)
30.0 18.0 گڑھی دوپٹّہ
29.7 19.9 کوٹلی
23.5 13.5 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
32.0 19.5 کوئٹہ (سمنگلی)
32.8 20.9 کوئٹہ (بریوری)
27.0 15.0 قلّات
30.0 21.5 بارکھان
31.5 22.0 خضدار
35.0 21.5 پنجگور
38.0 29.5 سبّی
36.2 21.0 بیلا (لسبیلہ)
37.0 22.0 دالبندین
37.5 25.5 نوکنڈی
32.5 25.5 گوادر
34.5 24.5 پسنی
32.0 23.0 اورماڑا
31.5 23.5 جیوانی
38.5 24.5 تربت
32.0 20.5 ژوب
23.0 9.7 زیارت

About amnausmani

Check Also

16 ستمبر 2024 : ملک بھر میں ریکارڈ درست درجہ حرارت، نوکنڈی 38.5 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، تفصیلات جانئیے۔

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ سب سے زیادہ گرمی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے