Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین موسمی صورتحال: گرج چمک کے طوفان مشرق کی سمت میں بڑھتے ہوۓ کوہاٹ اور ڈی آئی خان ڈویژن کی جانب بڑھ رہے ہیں

تازہ ترین موسمی صورتحال: گرج چمک کے طوفان مشرق کی سمت میں بڑھتے ہوۓ کوہاٹ اور ڈی آئی خان ڈویژن کی جانب بڑھ رہے ہیں

تازہ ترین موسمی صورتحال: گرج چمک کے طوفان مشرق کی سمت میں بڑھتے ہوۓ کوہاٹ اور ڈی آئی خان ڈویژن کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ اب سے اگلے 2 گھنٹے کے دوران درج بالا علاقوں میں معتدل بارش، کہیں کہیں ژالہ باری ہو سکتی ہے۔

About Taha Amerjee

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے