تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 12 اگست 2024 : مون سون کی بارشیں ملک کے مختلف مقامات پر جاری، 81 ملی میٹر بارش کہاں ریکارڈ کی گئی؟ تفصیلات جانئیے

12 اگست 2024 : مون سون کی بارشیں ملک کے مختلف مقامات پر جاری، 81 ملی میٹر بارش کہاں ریکارڈ کی گئی؟ تفصیلات جانئیے

ملک میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ تمام صوبوں میں مختلف مقامات پر جاری ہے۔

برساتی پانی نشیبی علاقوں میں مختلف مقامات پر کھڑا ہونے سے عوام کو پریشانی کا سامنا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 8 بجے تک سب سے زیادہ بارش جھنگ میں 81 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

جبکہ خیبر پختونخوا میں رسالپور کے مقام پر 46 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ کراچی میں بھی کل کہیں کہیں ہلکی بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش یونیورسٹی روڈ پر 4 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ 

ملک میں جاری بارشوں کے نتیجے میں ذرائع ابلاغ کے مطابق دریاؤں کے بہاؤ میں اضافہ۔ کوٹ ادو کے قریب پانی فصلوں اور گھروں میں داخل ۔تونسہ اور گڈو کے مقام پر سیلابی صورتحال ، پانی میں مسلسل اضافہ گجرات ۔ شرقپور پسرور میں بادل جم کر برسے ۔ نالہ ڈیک میں پانی بھر جانے سے پانی آس پاس کے علاقوں میں داخل۔

آج رات بھی لاہور  اور اسلام آباد میں کہیں کہیں بادل برسے ، ہماری رین گیجز کے مطابق سب سے زیادہ بارش  ای ایم ای سوسائیٹی لاہور میں 24 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔

محکمہ موسمیات اور ہمارے موسمی اسٹیشنز  پر مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
1 بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
9 میانہ والا، پنڈی گھیب
24 ڈی ۔ایچ۔اے (ای۔ ایم۔ ای ،لاہور)
1 ویلنشیا سوسائیٹی (لاہور)
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
4 غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد
1 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
2 اٹک
2 بہاولنگر
0.4 گوجرنوالا
4.4 اسلام آباد شہر
1 اسلام آٓباد ائر پورٹ
20 اسلام آباد سید پور
81 جھنگ
9.5 جہلم
TR کامرہ ائر بیس
13 قصور
3 لاہور شہر
6.6 لاہور ائر پورٹ
7 لیہ
7 منگلا
6 میانوالی ائر بیس
4.2 ناروال
18 نور پور تھل
TR راولپنڈی چکلالہ
TR راولپنڈی کچہری
2 راولپنڈی شمس آباد
20 سرگودھا ائر بیس
11.5 سرگودھا شہر
TR شور کوٹ ائر بیس
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
TR بندی عباس پور
TR چھاتر کلاس
TR پنجیرہ
1 ڈنڈالی
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
1 باچا خان ائر پورٹ
4 چیراٹ
9 کاکول
19 مالم جبہ
1 پشاور ائر بیس
TR پشاور شہر
46 رسالپور
2 تخت بھائی
بارش کی مقدار (mm) سندھ
TR چھور
3 کراچی ائر پورٹ
1 ٹھٹھہ
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
4 بارکھان
بارش کی مقدار (mm) کراچی محکمہ موسمیات کے اسٹیشن
1 جناح ٹرمینل
1 فیصل بیس
1 مسرور بیس
4.2 یونیورسٹی روڈ
2.2 ناظم آباد
TR نارتھ کراچی
TR اورنگی ٹاون
TR ڈی ایچ اے
1 قائد آباد
TR سعدی ٹاون
1.5 گلشن حدید
TR سرجانی ٹاون
2.5 کیماڑی
TR گلشن معمار
7 کورنگی 25
4 صدر
بارش کی مقدار (mm) لاہور
TR گلبرگ
3 لکشمی
3 ٹاؤن شپ
TR شاہدرہ
TR گلشن راوی
TR اقبال ٹاؤن
TR پنجاب یونیورسٹی

 

About amnausmani

Check Also

ہفتہ وار پیشگوئی :پاکستان میں زیادہ تر موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان۔ تفصیلات جانئیے۔

 اگلے 10 روز کی متوقع موسمی صورتحال پیشگوئی: ہوا/گرج چمک ، درجہ حرارت میں اضافہ!  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے