تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 10 اگست 2024 : ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری۔ وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش۔ راولپنڈی کے علاقے ویسٹریج 155 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ تفصیلات جانئیے

10 اگست 2024 : ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری۔ وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش۔ راولپنڈی کے علاقے ویسٹریج 155 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ تفصیلات جانئیے

پیشگوئی کے عین مطابق ملک کے مختلف مقامات پر مونسون کی شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ،

رات گئے اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت خطئہ پوٹھوہار میں بارش کا سلسلہ شروع ہوا۔

اسلام آباد راولپنڈی کے مخلتف علاقوں میں کلاوڈ برسٹ کی صورتحال بھی دیکھی گئی۔ شدید بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہو گیا۔ 

ہمارے موسمی اسٹیشنز اور رین گیجز کے مطابق اب تک سب سے زیادہ بارش راولپنڈی کے علاقے ویسٹریج میں 155 ملی میٹر اور  چکلالہ سکیم 3 میں نصب موسمی اسٹیشن پر 146 ملی میٹر  بارش ریکارڈ کی گئی۔

ہمارے دیگر موسمی اسٹیشنز پر ریکارڈ بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
155 راولپنڈی: ویسٹریج 1
13 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
43 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
61 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
146 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
30 گلشن آباد، راولپنڈی
5 راوات، راولپنڈی
2 بیسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
25 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
17 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
50 سیکٹر F-8 (اسلام آباد)
26 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
23 سیکٹر B-17 (اسلام آباد)
61 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
1 میانہ والا، پنڈی گھیب
TR سمبریال،سیالکوٹ
23 خانپور
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
27 اڈیالہ روڈ(پنجاب ہاوسنگ سوسائیٹی)راولپنڈی
5 ماڈل ٹاؤن، واہ

محکمہ موسمیات کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش چکلالہ ائر پورٹ پر 30 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔

محکمہ موسمیات کی صبح 8 بجے تک ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
TR بہاولنگر
21 فیصل آباد
8.6 اسلام آباد شہر
0.6 اسلام آٓباد ائر پورٹ
51 اسلام آباد گولڑہ
65 اسلام آباد سید پور
0.6 جھنگ
TR لاہور ائر پورٹ
0.6 منگلا
4 مری
TR ناروال
TR نور پور تھل
3 اوکاڑہ
30 راولپنڈی چکلالہ
93 راولپنڈی کچہری
13 راولپنڈی شمس آباد
11 ساہیوال
4.5 شور کوٹ ائر بیس
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
4 گڑھی دوپٹہ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
10 بالاکوٹ
TR رسالپور
بارش کی مقدار (mm) سندھ
24 دپلو
5 اسلام کوٹ
7 مٹھی
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
5 بارکھان
2.1 لسبیلہ
بارش کی مقدار (mm) لاہور
8 لکشمی
TR اپر مال
8 مغل پورا
8 مصری شاہ
18 شاہی قلعہ
25 شاہدرہ
TR گلشن راوی
TR سمن آباد
7 پنجاب یونیورسٹی

About amnausmani

Check Also

نومبر 2024 معمول سے انتہائی کم بارشیں اور برف باری ،خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں سمیت پنجاب ، بلوچستان اور سندھ زیادہ تر خشک رہے۔

اس سال نومبر 2024 میں ملک بھر میں بارشیں معمول سے انتہائی کم ہوئیں۔  ۔  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے