تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / درجہ حرارت پر ماہانہ رپورٹ (جولائی 2024): پاکستان بھر میں درجہ حرارت معمول کے مطابق رہے، تاہم کراچی میں اکیسویں صدی کا گرم ترین جولائی ریکارڈ کیا گیا۔ حقیقی درجہ حرارت کے مطابق اپنے شہر میں درجہ حرارت کی مجموعی صورتحال جانیں

درجہ حرارت پر ماہانہ رپورٹ (جولائی 2024): پاکستان بھر میں درجہ حرارت معمول کے مطابق رہے، تاہم کراچی میں اکیسویں صدی کا گرم ترین جولائی ریکارڈ کیا گیا۔ حقیقی درجہ حرارت کے مطابق اپنے شہر میں درجہ حرارت کی مجموعی صورتحال جانیں

جولائی 2024 میں بالخصوص جنوبی سندھ میں گرمی معمول سے زیادہ رہی۔ سمندری ہواؤں کی شدّت میں کمی، ہوا میں نمی زیادہ ہونے اور بحیرہ عرب کے درجہ حرارت میں اضافے کے سبب شدید نمی والی گرمی نے لوگوں کے ہوش اڑا دیے۔ 

تاریخی ریکارڈ کتنے ٹوٹے؟

1) راولپنڈی (چکلالہ ایئربیس): 12 جولائی 2024 کو کم سے کم درجہ حرارت 17.7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ یہ جولائی میں کم سے کم درجہ حرارت کا نیا ریکارڈ ہے۔ اس سے پہلے 5 جولائی 1966 کو 17.8 ڈگری ریکارڈ ہوا تھا۔ موسمی ڈیٹا 1945 سے محفوظ کی جا رہی ہے۔

2) گوادر: 2 جولائی 2024 کو گرم ترین زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کا نیا ریکارڈ 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ پر قائم ہوا۔ پرانا ریکارڈ 38.5 ڈگری 19 جولائی 2020 کو ریکارڈ ہوا تھا۔ موسمی ڈیٹا 2001 سے محفوظ کی جا رہی ہے۔

کسی بھی اور مقام پر جولائی میں گرمی یا سردی کے تاریخی ریکارڈ نہیں ٹوٹے! 

درج ذیل فہرست میں ملکی و صوبائی سطح پر درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) کی مجموعی صورتحال جانیں: 

معمول سے فرق ماہانہ معمول (1981 تا 2010) ماہانہ اوسط درجہ حرارت صوبہ / خطّہ
0.1 23.1 23.2 کم سے کم
پاکستان
0.0 35.3 35.3 زیادہ سے زیادہ
1.0 27.5 28.4 کم سے کم
سندھ
0.2 38.6 38.8 زیادہ سے زیادہ
0.4 26.0 26.4 کم سے کم
پنجاب
0.6 36.2 36.8 زیادہ سے زیادہ
0.2 21.4 21.6 کم سے کم
خیبر پختونخواہ
-0.1 33.9 33.7 زیادہ سے زیادہ
-0.2 16.2 15.9 کم سے کم
گلگت بلتستان
-1.2 31.6 30.4 زیادہ سے زیادہ
-1.0 22.7 21.7 کم سے کم
آزاد کشمیر
-0.1 34.3 34.1 زیادہ سے زیادہ
0.1 25.1 25.2 کم سے کم
بلوچستان
0.5 37.5 38.0 زیادہ سے زیادہ

جولائی 2024 میں اپنے شہر کے درجہ حرارت کی مجموعی صورتحال درج ذیل فہرست میں جانیں: 

معمول سے فرق ماہانہ معمول (1981 تا 2010) ماہانہ اوسط درجہ حرارت صوبہ سندھ
1.5 27.6 29.1 کم سے کم
کراچی (ائیرپورٹ)
2.0 33.3 35.3 زیادہ سے زیادہ
** ** 28.1 کم سے کم
کراچی (سی ویو)
** ** 32.0 زیادہ سے زیادہ
0.2 27.6 27.8 کم سے کم
حیدرآباد (ائیرپورٹ)
0.1 37.2 37.3 زیادہ سے زیادہ
0.3 27 27.3 کم سے کم
ٹنڈو جام
0.9 36.2 37.1 زیادہ سے زیادہ
** ** 27.6 کم سے کم
میرپور خاص
** ** 37.2 زیادہ سے زیادہ
0.8 27.2 28.0 کم سے کم
نوابشاہ
-0.1 40.7 40.6 زیادہ سے زیادہ
1.3 26.9 28.2 کم سے کم
پڈعیدن
-0.4 40.6 40.2 زیادہ سے زیادہ
0.8 28.4 29.2 کم سے کم
سکّھر (ائیرپورٹ)
-0.6 41 40.4 زیادہ سے زیادہ
2.8 27.1 29.9 کم سے کم
روہڑی
0.1 40.5 40.6 زیادہ سے زیادہ
0.8 29.3 30.1 کم سے کم
جیکب آباد
1.1 40.2 41.3 زیادہ سے زیادہ
1.0 27.7 28.7 کم سے کم
لاڑکانہ
0.6 40.4 41.0 زیادہ سے زیادہ
0.6 27.9 28.5 کم سے کم
موئنجو دڑو
0.3 40.9 41.2 زیادہ سے زیادہ
** ** 28.5 کم سے کم
دادو
** ** 41.1 زیادہ سے زیادہ
0.9 27.1 28.0 کم سے کم
بدین
0.6 34.9 35.5 زیادہ سے زیادہ
0.9 26.5 27.4 کم سے کم
چھور (عمرکوٹ)
0.0 36.8 36.8 زیادہ سے زیادہ
0.9 26.7 27.6 کم سے کم
مٹّھی (تھرپارکر)
0.0 37.1 37.1 زیادہ سے زیادہ
معمول سے فرق ماہانہ معمول (1981 تا 2010) ماہانہ اوسط درجہ حرارت وفاقی دارالحکومت
0.1 23.8 23.9 کم سے کم
اسلام آباد (شہر)
0.5 34.8 35.3 زیادہ سے زیادہ
** ** 24.0 کم سے کم
اسلام آباد (ائیرپورٹ)
** ** 35.6 زیادہ سے زیادہ
معمول سے فرق ماہانہ معمول (1981 تا 2010) ماہانہ اوسط درجہ حرارت صوبہ پنجاب
-0.2 24.4 24.2 کم سے کم
راولپنڈی (چکلالہ ایئربیس)
0.0 35.3 35.3 زیادہ سے زیادہ
0.5 15.6 16.1 کم سے کم
مری
1.4 22.9 24.3 زیادہ سے زیادہ
** ** 24.1 کم سے کم
چکوال (بھون)
** ** 35.7 زیادہ سے زیادہ
1.2 24.7 25.9 کم سے کم
اٹک (کامرہ ایئربیس)
** ** 37.5 زیادہ سے زیادہ
1.1 27.3 28.4 کم سے کم
میانوالی (ایئربیس)
1.8 37 38.8 زیادہ سے زیادہ
0.3 25.3 25.6 کم سے کم
سیالکوٹ (شہر)
0.4 34.6 35.0 زیادہ سے زیادہ
0.0 26 26.0 کم سے کم
جہلم
-0.4 35.9 35.5 زیادہ سے زیادہ
-0.5 26.6 26.1 کم سے کم
لاہور (ائیرپورٹ)
0.1 35.7 35.8 زیادہ سے زیادہ
-0.5 27.1 26.6 کم سے کم
لاہور (شہر)
0.5 35.8 36.3 زیادہ سے زیادہ
** ** 25.3 کم سے کم
گوجرانوالہ
** ** 34.9 زیادہ سے زیادہ
** ** 25.8 کم سے کم
شیخوپورہ (فاروق آباد)
** ** 35.9 زیادہ سے زیادہ
-0.8 27.2 26.4 کم سے کم
فیصل آباد (ائیرپورٹ)
-0.5 37.3 36.8 زیادہ سے زیادہ
-0.6 27.2 26.6 کم سے کم
سرگودھا (ایئربیس)
-0.2 37.7 37.5 زیادہ سے زیادہ
** ** 26.8 کم سے کم
جوہرآباد
** ** 38.2 زیادہ سے زیادہ
** ** 26.9 کم سے کم
نورپور تھل
** ** 39.2 زیادہ سے زیادہ
1.4 26.9 28.3 کم سے کم
ڈیرہ غازی خان
1.3 38.5 39.8 زیادہ سے زیادہ
0.4 28.9 29.3 کم سے کم
ملتان (ائیرپورٹ)
0.7 39.1 39.8 زیادہ سے زیادہ
0.1 28.3 28.4 کم سے کم
بہاولنگر
1.5 38.7 40.2 زیادہ سے زیادہ
0.9 28.3 29.2 کم سے کم
بہاولپور (شہر)
0.7 39.5 40.2 زیادہ سے زیادہ
0.9 27.4 28.3 کم سے کم
خانپور (رحیم یار خان)
0.3 39.5 39.8 زیادہ سے زیادہ
معمول سے فرق ماہانہ معمول (1981 تا 2010) ماہانہ اوسط درجہ حرارت صوبہ خیبر پختونخواہ
0.2 26.6 26.8 کم سے کم
پشاور (ائیرپورٹ)
-0.7 37.7 37.0 زیادہ سے زیادہ
** ** 24.9 کم سے کم
آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
** ** 36.8 زیادہ سے زیادہ
1.2 26.4 27.6 کم سے کم
ڈیرہ اسماعیل خان (شہر)
0.4 38.5 38.9 زیادہ سے زیادہ
-0.1 19.4 19.3 کم سے کم
ایبٹ آباد (کاکول)
0.4 29.7 30.1 زیادہ سے زیادہ
** ** 12.7 کم سے کم
نتھیا گلی
** ** 22.0 زیادہ سے زیادہ
0.2 21.3 21.5 کم سے کم
بالاکوٹ
1.3 32.4 33.7 زیادہ سے زیادہ
0.4 22.2 22.6 کم سے کم
سیدو شریف
0.0 34.6 34.6 زیادہ سے زیادہ
-1.2 19.4 18.2 کم سے کم
چترال (ائیرپورٹ)
-2.0 36.1 34.1 زیادہ سے زیادہ
-0.2 18.6 18.4 کم سے کم
دیر
0.1 31.7 31.8 زیادہ سے زیادہ
0.8 17.4 18.2 کم سے کم
پاراچنار
-0.4 30.1 29.7 زیادہ سے زیادہ
** ** 15.3 کم سے کم
کالام
** ** 24.6 زیادہ سے زیادہ
** ** 14.0 کم سے کم
مالم جبّہ
** ** 21.8 زیادہ سے زیادہ
معمول سے فرق ماہانہ معمول (1981 تا 2010) ماہانہ اوسط درجہ حرارت گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
0.6 17.5 18.1 کم سے کم
گلگت
-1.6 36.1 34.5 زیادہ سے زیادہ
-1.4 17.1 15.7 کم سے کم
گوپس
-2.0 31.6 29.6 زیادہ سے زیادہ
0.1 15.9 16.0 کم سے کم
سکردو
-0.9 31.8 30.9 زیادہ سے زیادہ
-0.2 14.2 14.0 کم سے کم
استور
-0.3 27 26.7 زیادہ سے زیادہ
** ** 20.9 کم سے کم
مظفّر آباد (ائیرپورٹ)
** ** 34.3 زیادہ سے زیادہ
-0.8 22.6 21.8 کم سے کم
مظفّر آباد (شہر)
0.2 34.9 35.1 زیادہ سے زیادہ
-1.1 21.8 20.7 کم سے کم
گڑھی دوپٹّہ
-0.6 34 33.4 زیادہ سے زیادہ
-1.1 23.6 22.5 کم سے کم
کوٹلی
0.0 33.9 33.9 زیادہ سے زیادہ
** ** 14.8 کم سے کم
راولاکوٹ
** ** 26.1 زیادہ سے زیادہ
معمول سے فرق ماہانہ معمول (1981 تا 2010) ماہانہ اوسط درجہ حرارت صوبہ بلوچستان
1.0 20.9 21.9 کم سے کم
کوئٹہ (سمنگلی)
0.2 36.5 36.7 زیادہ سے زیادہ
** ** 23.8 کم سے کم
کوئٹہ (بریوری)
** ** 36.6 زیادہ سے زیادہ
1.9 16.5 18.4 کم سے کم
قلّات
0.0 32.1 32.1 زیادہ سے زیادہ
-0.4 23.5 23.1 کم سے کم
بارکھان
-0.1 35.9 35.8 زیادہ سے زیادہ
-0.1 24.2 24.1 کم سے کم
خضدار
0.7 37.1 37.8 زیادہ سے زیادہ
0.9 25 25.9 کم سے کم
پنجگور
1.1 39.2 40.3 زیادہ سے زیادہ
-0.8 29.9 29.1 کم سے کم
سبّی
0.0 42.2 42.2 زیادہ سے زیادہ
-3.1 26.8 23.7 کم سے کم
بیلا (لسبیلہ)
1.9 38.4 40.3 زیادہ سے زیادہ
1.5 26.4 27.9 کم سے کم
دالبندین
-0.8 43.2 42.4 زیادہ سے زیادہ
1.4 29 30.4 کم سے کم
نوکنڈی
0.1 43.2 43.3 زیادہ سے زیادہ
** ** 26.9 کم سے کم
گوادر
** ** 35.3 زیادہ سے زیادہ
-0.1 27.1 27.0 کم سے کم
پسنی
1.1 33.4 34.5 زیادہ سے زیادہ
0.4 25.5 25.9 کم سے کم
اورماڑا
1.3 33.4 34.7 زیادہ سے زیادہ
-1.7 26.6 24.9 کم سے کم
جیوانی
1.4 32.4 33.8 زیادہ سے زیادہ
0.5 26.9 27.4 کم سے کم
تربت (ائیرپورٹ)
2.5 41.4 43.9 زیادہ سے زیادہ
0.3 22.4 22.7 کم سے کم
ژوب
-1.8 36.3 34.5 زیادہ سے زیادہ
** ** 13.5 کم سے کم
زیارت
** ** 27.0 زیادہ سے زیاد

About Taha Amerjee

Check Also

ہفتہ وار پیشگوئی :پاکستان میں زیادہ تر موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان۔ تفصیلات جانئیے۔

 اگلے 10 روز کی متوقع موسمی صورتحال پیشگوئی: ہوا/گرج چمک ، درجہ حرارت میں اضافہ!  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے