تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 6 اگست 2024 : پاکستان کے مختلف علاقوں میں مونسون بارشوں کا سلسلہ جاری۔ سب سے زیادہ بارش ، 64 ملی میٹر چیراٹ میں ریکارڈ، تفصیلات جانئیے

6 اگست 2024 : پاکستان کے مختلف علاقوں میں مونسون بارشوں کا سلسلہ جاری۔ سب سے زیادہ بارش ، 64 ملی میٹر چیراٹ میں ریکارڈ، تفصیلات جانئیے

گزشتہ روز ملک میں مختلف مقامات پر مون سون کی بارش ہوئی، وسطی پنجاب اور بلوچستان کے چند جنوب مشرقی علاقوں میں بادل خوب برسے۔

اسی طرح سندھ اور خیبر پختونخواہ کے بھی چند شہروں میں مون سون کی مسلسل چوتھے روز بارش ہوئی۔

کراچی ائر پورٹ پر بارش کا چھٹا روز جبکہ خضدار ، خان پور ، لوئر دیر اور جیکب آباد میں مون سون کے بادل لگاتار پانچویں روز بھی برسے۔

محکمہ موسمیات لے مطابق سب سے زیادہ بارش چیراٹ میں 64 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

ملک کے دیگر شہروں میں (محکمہ موسمیات کے مطابق)  ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے؛

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
4.7 بہاولپور ائرپورٹ
1.1 بہاولپور شہر
12.5 چکوال
8 گجرات
1 جھنگ
12.2 جوہر آباد
TR خانیوال
3.4 خانپور
TR منڈی بہاوالدین
0.2 منگلا
18 مری
0.4 نور پور تھل
3 اوکاڑہ
18 رحیم یار خان
28 شور کوٹ ائر بیس
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
4 گڑھی دوپٹہ
2 کوٹلی
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
64 چیراٹ
15 کاکول
1 لوئر دیر
بارش کی مقدار (mm) سندھ
1.7 چھور
TR دادو
0.5 حیدر آٓباد شہر
TR جیکب آباد
1.7 کراچی ائر پورٹ
7 خیر پور
TR لاڑکانہ
TR موئنجوداڑو
2 رویڑی
TR سکرنڈ
1 سکھر
3 ٹنڈوجام
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
5 جیوانی
0.3 خضدار
4 لسبیلہ
TR اوڑماڑا
TR کوئٹہ سمنگلی

 

 

About amnausmani

Check Also

نومبر 2024 معمول سے انتہائی کم بارشیں اور برف باری ،خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں سمیت پنجاب ، بلوچستان اور سندھ زیادہ تر خشک رہے۔

اس سال نومبر 2024 میں ملک بھر میں بارشیں معمول سے انتہائی کم ہوئیں۔  ۔  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے