تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 5 اگست 2024 : سندھ ، بلوچستان میں بیشتر ، جنوبی اور وسطی پنجاب کے مختلف شہروں میں مون سون بارشوں کا مسلسل تیسرا اور کراچی کے ائر پورٹ سمیت دیگر علاقوں میں بارش کا مسلسل پانچواں روز۔ تفصیلات جانئیے۔

5 اگست 2024 : سندھ ، بلوچستان میں بیشتر ، جنوبی اور وسطی پنجاب کے مختلف شہروں میں مون سون بارشوں کا مسلسل تیسرا اور کراچی کے ائر پورٹ سمیت دیگر علاقوں میں بارش کا مسلسل پانچواں روز۔ تفصیلات جانئیے۔

خیبر پختونخواہ ، جنوبی پنجاب سمیت  شمال مشرقی اور وسطی پنجاب کے چند شہروں ، بلوچستان اور سندھ کے بیشر علاقوں میں بادل جم کر برسے ۔

۔

سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارش کی وجہ سے گلی محلے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے۔

ان علاقوں میں مسلسل ہونے والی بارشوں کے باعث کھڑی فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا۔ چاول۔ ٹماٹر ،آلو اور دیگر فصلیں تباہ۔ کسان پریشان۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز  سب سے زیادہ بارش فیصل آباد کے علاقے گلستان کالونی 142 ملی میٹر ، غلام محمد آباد 141 ملی میٹر اور مدینہ ٹاؤن میں 115 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

ہمارے مقامی و دیگر موسمی ا سٹیشنز پر سب سے زیادہ بارش سیالکوٹ میں چٹی شیخاں کے مقام پر 81 ملی میٹر اور سیتا روڈ ، دادو میں اسٹیشن پر 64 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں مسلسل  پانچویں روز جاری بارشوں کی وجہ سے گلی محلوں میں جگہ جگہ پانی کھڑا ہونے سے ، عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

صبح 8 بجے تک محکمہ موسمیات اور دیگر موسمی اسٹیشنز پر ریکارڈ بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔ 

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
6 ویسا (حضرو) اٹک
12 پراتہ کلی , مہمند
25 سمبریال،سیالکوٹ
81 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
31 پسرور
64 سیتا روڈ، دادو
2.2 بلال فارمز، ضلع رحیم یار خان
40 لاڑکانہ (وکیل کالونی)
42 ڈنڈو ئی, مردان
0.2 خانپور
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
20 ایبٹ آباد ، نواں شہر
53 مریدکے، ضلع شیخوپورہ
1 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
31 بھکر
4 ڈیرہ غازی خان،فورٹ منرو
7 فیصل آباد
2 گوجرنوالا
79 گجرات
tr حافظ آباد
1 جھنگ
4.3 جہلم
10.2 خانپور
41 کوٹ ادو
tr لاہور شہر
tr لاہور ائر پورٹ
1 لیہ
10 منڈی بہاوالدین
8 میانوالی ائر بیس
0.6 ملتان ائر پورٹ
1.6 ملتان شیر
35 مری
101 ناروال
26.4 نور پور تھل
tr ساہیوال
3 شور کوٹ ائر بیس
65.3 شیخوپورہ
47 سیالکوٹ ائر پورٹ
37.5 سیالکوٹ کینٹ
2.1 ٹوبہ ٹیک سنگھ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
1.2 استور
tr بگروٹ
tr بونجی
tr گلگت
tr سکردو
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
tr باچا خان ائر پورٹ
7 بنوں
8 چیراٹ
9 ڈیرہ اسمعیل خان،ائر پورٹ
18 ڈیرہ اسمعیل خان شہر
3 اپردیر
31 کاکول
tr کوہاٹ ائر بیس
56 لوئر دیر
6 مالم جبہ
2 پٹن
tr رسالپور
9 سیدو شریف
بارش کی مقدار (mm) سندھ
6.3 چھور
60 دادو
18 حیدر آباد ائر پورٹ
8 حیدر آٓباد شہر
5 جیکب آباد
49.4 کراچی ائر پورٹ
6 خیر پور
4 لاڑکانہ
62 میر پور خاص
4 موئنجوداڑو
14 نوابشاہ ، شہید بینظیرآباد
14 پڈعیدن
1 رویڑی
25 سکرنڈ
2 سکھر
37 ٹنڈوجام
1 ٹھٹھہ
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
5 بارکھان
1 قلات
6.7 خضدار
25.3 لسبیلہ
tr کوئٹہ سمنگلی
tr کوئٹہ شاہ ماندہ
41 سبی
بارش کی مقدار (mm) کراچی محکمہ موسمیات کے اسٹیشن
1 فیصل بیس
tr مسرور بیس
tr نارتھ کراچی
tr ڈی ایچ اے
4 قائد آباد
tr سرجانی ٹاون
1 کیماڑی
0.2 گلشن معمار
بارش کی مقدار (mm) فیصل آباد
83 علامہ اقبال کالونی
115 مدینہ ٹاؤن
102 ڈوگری بستی
141 غلام محمد آباد
142 گلستان کالونی

About amnausmani

Check Also

ہفتہ وار پیشگوئی :پاکستان میں زیادہ تر موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان۔ تفصیلات جانئیے۔

 اگلے 10 روز کی متوقع موسمی صورتحال پیشگوئی: ہوا/گرج چمک ، درجہ حرارت میں اضافہ!  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے