تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 29 جولائی 2024 : محکمہ موسمیات کے ،مطابق سب سے زیادہ بارش سیالکوٹ ائر پورٹ پر 90.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ بالائی علاقوں میں تاحال بارش کا سلسلہ جاری ۔ تفصیلات جانئیے

29 جولائی 2024 : محکمہ موسمیات کے ،مطابق سب سے زیادہ بارش سیالکوٹ ائر پورٹ پر 90.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ بالائی علاقوں میں تاحال بارش کا سلسلہ جاری ۔ تفصیلات جانئیے

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 8 بجے تک سب سے زیادہ بارش سیالکوٹ ائر پورٹ پر 90.4 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ لاہور میں سمن آباد میں 74 ملی میٹر ، اقبال ٹاؤن اور گلشن راوی میں 73 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

ملک میں جاری بارشوں کے باعث ان علاقوں کے مقامی ندی نالوں میں طغیانی آگئی اور فصلوں کو بھی بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا۔

جہاں ملک میں جنوبی کشمیر ، خیبر پختونخواہ کے مشرقی علاقوں سمیت بالائی پنجاب اور جنوب مشرقی سندھ کے علاقوں میں بارش جاری ہے، وہیں جنوبی پنجاب، شمالی و وسطی سندھ، مغربی بلوچستان اور گلگت بلتستان کے چند علاقوں میں بارش نہ ہونے سےان علاقوں کے لوگوں کو شدید مرطوب موسم کا سامنا ہے۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 8 بجے تک مختلف علاقوں میں ریکارڈ بارش کی مقدار ذیل میں دی گئی فہرست سے جانئے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
3 اٹک
11 گوجرنوالا
0.7 اسلام آباد شہر
1.6 اسلام آٓباد ائر پورٹ
21 اسلام آباد گولڑہ
3 جہلم
32.5 کامرہ ائر بیس
18.4 لاہور شہر
55.2 لاہور ائر پورٹ
1 منڈی بہاوالدین
2.3 منگلا
15 مری
TR ناروال
90.4 سیالکوٹ ائر پورٹ
15 سیالکوٹ کینٹ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
14 کوٹلی
9.5 مظفر آباد ائر پورٹ
21 مظفر آٓباد شہر
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
40 کاکول
2 کوہاٹ ائر بیس
8 رسالپور
4.2 تخت بھائی
بارش کی مقدار (mm) سندھ
TR بدین
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
10.5 لسبیلہ
1 پنجگور
بارش کی مقدار (mm) لاہور
40 گلبرگ
65 لکشمی
38 اپر مال
27 مغل پورا
30 تاج پورا
19 ٹاؤن شپ
37 مصری شاہ
71 شاہی قلعہ
35 شاہدرہ
73 گلشن راوی
73 اقبال ٹاؤن
74 سمن آباد
22 جوہرٹاؤن
68 پنجاب یونیورسٹی
بارش کی مقدار (mm) گوجرنوالہ
12 لیاقت باغ
10 پیپلز کالونی
8 شیرانوالا باغ
4 ماڈل ٹاؤن

About amnausmani

Check Also

ہفتہ وار پیشگوئی :پاکستان میں زیادہ تر موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان۔ تفصیلات جانئیے۔

 اگلے 10 روز کی متوقع موسمی صورتحال پیشگوئی: ہوا/گرج چمک ، درجہ حرارت میں اضافہ!  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے