Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / مغربی ہواؤں کے تازہ سلسلے سے سردی لوٹ آئی

مغربی ہواؤں کے تازہ سلسلے سے سردی لوٹ آئی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے وسطی اور شمالی علاقوں میں کہیں  کہیں کہیں گرج  چمک کے ساتھ آندھی اور بارش کی اطلاعت موصول ہوئی ہیں۔ ڈیرہ غازی خان ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے کچھ علاقوں سے گرا چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

دوپہر میں خطہ پوٹوہار کے اکثر علاقوں میں گرج  چمک کے ساتھ ہلکی سے تیز اندھی اور اچھی بارش کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں سب سے زیادہ بارش اسلام آباد میں سیکٹر ڈی 17 میں 40 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ آندھی کی زیادہ سے زیادہ رفتار میں زون 5 میں نصب ہمارے موسمی اسٹیشن پر 86 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ مغربی ہواؤں کے سلسلے نے شمالی پنجاب کے اکثر حصوں کو متاثر کیا اور لاہور سیالکوٹ گجرانوالہ سمیت شمال مشرقی پنجاب کے اکثر علاقوں سے ہلکی بارش اور ژالہ باری کی اطلاعات موصول ہوئی ۔

ہمارے موسمی سٹیشن اور رین گیجز کا ڈیٹا ملاحظہ فرمائیں:

ہمارے مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
46 19 راولپنڈی: ویسٹریج 1
82 12.5 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
48 25 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
55 19 چکلالہ سکیم 3، راولپنڈی
83 17.5 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
57 23 گلشن آباد، راولپنڈی
57 24 دھمیال ائربیس، راولپنڈی
84 13 بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
41 17 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
86 11 میانہ تھب (زون 5) اسلام آباد
73 15 زارج (ڈی ایچ اے 2) اسلام آباد
46 23 سیکٹر F-10/2 (اسلام آباد)
41 20 مرید، چکوال
80 11 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک
10 پرتہ کلی , مہمند
55 13.5 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
6 لاہور (کینٹ)
1.5 مٹھہ ٹوانہ ( خوشاب)
6 مینگورہ، سوات
53 10.5 شیخ جانہ، رازڑ (صوابی)
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
34 ماڈل ٹاؤن، واہ
15 غوری ٹاؤن (زون 4) اسلام آباد
2 مرید کے، ضلع شیخوپورہ
2 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
5 کسران، پنڈی گھیب، اٹک
16 تلہ گنگ
2 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ

About w3badmin

Check Also

11 مارچ 2026 : چھور اور مٹھی 38 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

بدھ 11 مارچ 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 17.8 32.6 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے