Home / بارش پر رپورٹ / 17 فروری 2026 : بلوچستان کے اکثر علاقوں سمیت سندھ و جنوبی پنجاب میں چند مقامات پر بارش، قلات 32 ملی میٹر بارش کے ساتھ سرفہرست

17 فروری 2026 : بلوچستان کے اکثر علاقوں سمیت سندھ و جنوبی پنجاب میں چند مقامات پر بارش، قلات 32 ملی میٹر بارش کے ساتھ سرفہرست

مغربی ہواؤں کے موجودہ  /سلسلے کے دوران بلوچستان، سندھ، خیبر پختونخواہ اور جنوبی پنجاب کے چند علاقوں میں  ہلکی تا درمیانی شدت کی بارش ریکارڈ کی گئی۔ بعض مقامات پر معتدل جبکہ کئی علاقوں میں بارش کی قلیل مقدار (TR) رپورٹ ہوئی۔
اس سلسلے کے دوران اب تک سب سے زیادہ بارش قلات میں 32 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔کوئٹہ سمنگلی میں 29 ملی میٹر جبکہ کوئٹہ کےہی علاقے شیخ ماندہ میں 21 ملی میٹر بارش رپورٹ ہوئی، سریاب روڈ سمیت دیگر  علاقوں میں شدید ژالہ باری کی وجہ سے ہر سو سفید چادر بچھ گئی، اس  موجودہ سلسلے کی وجہ سے سندھ و جنوبی  پنجاب کے  چند علاقوں میں ہلکی تا معتدل بارش ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کی رصدگاہوں پر  ریکارڈ بارش کی مقدار  ذیل کی فہرست سے جانیئے۔

بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
18 كنڈيارو، نوشہروفیروز
محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
TR خانیوال
TR کوٹ ادو
TR ملتان ائر پورٹ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
TR ڈیرہ اسمعیل خان شہر
1 پاراچنار
بارش کی مقدار (mm) سندھ
3 جیکب آباد
TR خیر پور
5 لاڑکانہ
7 موئنجوداڑو
TR روہڑی
2 سکھر
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
1 بارکھان
TR دالبندین
32 قلات
7 خضدار
5 نوکنڈی
4 اوڑماڑا
1 پنجگور
6 پسنی
29 کوئٹہ سمنگلی
21 کوئٹہ شیخ ماندہ
1 سبی
5 تربت
2 ژوب

 

 

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے