Home / بارش پر رپورٹ / 24 جنوری 2026 : طاقتور مغربی سلسلے کے باعث ملک بھر میں شدید بارش اور غیر معمولی برفباری، جڑواں شہروں اور بالائی علاقوں میں موسم شدید سرد

24 جنوری 2026 : طاقتور مغربی سلسلے کے باعث ملک بھر میں شدید بارش اور غیر معمولی برفباری، جڑواں شہروں اور بالائی علاقوں میں موسم شدید سرد

مغربی ہواؤں کے فعال سلسلے کے زیرِ اثر جڑواں شہروں، بالائی خیبر پختونخوا اور شمالی پنجاب میں بارش کا دائرہ خاصا وسیع رہا۔ مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر I-10/1 میں 58 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جو دارالحکومت میں سب سے زیادہ رہی، جبکہ راولپنڈی کے چکلالہ سکیم 3 میں 46 ملی میٹر، سیٹلائیٹ ٹاؤن میں 43 ملی میٹر اور ویسٹریج میں 40 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

خیبر پختونخوا میں ضلع مہمند کے علاقے پرتہ کلی میں 67 ملی میٹر، صوابی کے شیخ جانہ (رازڑ) میں 55 ملی میٹر اور مردان کے علاقے ڈھنڈاو میں 38 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ ہماری رین گیجز کے مطابق ایبٹ آباد (نواں شہر) میں 83 ملی میٹر اور حضرو (سرکہ) ضلع اٹک میں 82 ملی میٹر موسلا دھار بارش ریکارڈ کی گئی، جو اس مغربی ہواؤں کے سلسلے کی شدت کو ظاہر کرتی ہے۔

ہماری رین گیجز اور مقامی و علاقائی موسمی اسٹیشنز کے مطابق اس سلسلے کے دوران ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار اس فہرست سے جانئیے

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
40 راولپنڈی: ویسٹریج 1
38 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
43 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
46 چکلالہ سکیم 3، راولپنڈی
35 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
43 گلشن آباد، راولپنڈی
41 دھمیال ائربیس، راولپنڈی
35 بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
18.5 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
41 میانہ تھب (زون 5) اسلام آباد
44 زارج (ڈی ایچ اے 2) اسلام آباد
41 سیکٹر F-10/2 (اسلام آباد)
58 سیکٹر I-10/1 (اسلام آباد)
26 مرید، چکوال
67 پرتہ کلی , مہمند
22 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک
40 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
11 لاہور (کینٹ)
24 مٹھہ ٹوانہ ( خوشاب)
5 رحیم یار خان ( شہر )
2 لاڑکانہ (وکیل کالونی)
38 ڈھنڈاو (مردان)
55 شیخ جانہ، رازڑ (صوابی)
43 خانپورڈیم
6 نوشکی
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
1 محمود آباد ( کراچی)
83 ایبٹ آباد ، نواں شہر
34 ماڈل ٹاؤن، واہ
47 چوا خالصہ، کلر سیداں
40 گلبہار سکیم (راولپنڈی)
38 سواں گارڈن ، اسلام آباد
52 غوری ٹاؤن (زون 4) اسلام آباد
25 سیکڑ بی -17 بلاک- سی (اسلام آباد)
29 سیکڑ I-14 (اسلام آباد)
28 تلہ گنگ
20 ڈی ۔ایچ۔اے (ای۔ ایم۔ ای ،لاہور)
25 مرید کے، ضلع شیخوپورہ
25 کلاک ٹاور چوک، گوجرانوالہ
28 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
82 سرکہ، حضرو، ضلع اٹک
30 کسران، پنڈی گھیب، اٹک
28 کھوڑ، پنڈی گھیب، اٹک
25 ڈسٹرک ڈائریکٹر ایگریکلچر آفس (کرک)
3 كنڈيارو، نوشہروفیروز

مغربی ہواؤں کے طاقتور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے بالائی، شمالی اور پہاڑی علاقوں میں اس سلسلے کے دوران شدید اور غیر معمولی برفباری ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ، شمالی علاقوں میں موسم انتہائی سرد ہو گیا۔

خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں سب سے زیادہ برفباری مالم جبہ میں 64 انچ ریکارڈ کی گئی، جبکہ پاراچنار میں 45 انچ، کالام میں 33.5 انچ، دیر میں 23.5 انچ اور چترال ائرپورٹ پر 17 انچ برف پڑی۔ ان علاقوں میں برفباری کے باعث درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کافی نیچے چلا گیا ہے۔

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی شدید برفباری دیکھی گئی، جہاں راولا کوٹ میں 17.1 انچ، استور میں 15 انچ، سکردو میں 2.1 انچ اور مظفرآباد میں 2.5 انچ برف ریکارڈ کی گئی۔ وادیٔ نیلم اور گرد و نواح میں بھی وقفے وقفے سے برفباری جاری رہی۔ جہاں کئی فٹ برف پڑ چکی ہے۔

بلوچستان کے شمالی پہاڑی علاقوں میں زیارت میں 13 انچ، قلات میں 4 انچ جبکہ کوئٹہ کے مضافاتی علاقوں شیخ ماندہ اور سمنگلی میں 3.2 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی، جس سے سردی کی شدت میں واضح اضافہ ہوا۔

برفباری (انچ) شہر/ علاقہ
17.5. مری
15 استور
33.5 کالام
17 چترال ائرپورٹ
64 مالم جبہ
47 پاراچنار
2.1 سکردو
15 دروش
23.5 دیر
17.1 راولا کوٹ
3.2 کوئٹہ شیخ ماندہ
3.2 کوئٹہ سمنگلی
4 قلات
7.2 میر کھانی
13 زیارت
2 کاکول
2.1 گوپس
1.2 بگروٹ
5 پٹّن
2.5 مظفّرآباد
2.5 گڑھی دوپٹہ
2.5 بالا کوٹ

 محکمہ موسمیات کے مطابق ، خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں 128 ملی میٹر اور پاراچنار میں 117 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ کالام میں 67 ملی میٹر اور اپر دیر میں 73 ملی میٹر بارش ہوئی۔ آزاد کشمیر میں مظفرآباد (114 ملی میٹر)، چلاس (114 ملی میٹر)، گڑھی دوپٹہ (85 ملی میٹر) اور کوٹلی (76 ملی میٹر) سب سے زیادہ بارش والے مقامات رہے۔

پنجاب میں بارش کا سلسلہ وسیع پیمانے پر پھیلا رہا، جہاں اٹک میں 50 ملی میٹر، اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں 45 سے 47 ملی میٹر، راولپنڈی کے متعدد مقامات پر 38 سے 46 ملی میٹر جبکہ مری میں 43 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ سندھ میں بیشتر مقامات پر ہلکی یا معمولی بارش ہوئی، تاہم جیکب آباد اور سکھر میں 10 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کی رصد گاہوں پر اس مغربی سلسلے کے دوران ریکارڈ  کی گئی بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے

محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
50 اٹک
5 بہاولنگر
2 بہاولپور ائرپورٹ
6 بہاولپور شہر
13 بھکر
37 چکوال (بھون)
7 ڈیرہ غازی خان، فورٹ منرو
4 فیصل آباد
17 گوجرنوالا
20 گجرات
13 حافظ آباد
45 اسلام آباد شہر
26 اسلام آباد ہوائی اڈہ
26 اسلام آباد گولڑہ
47 اسلام آباد سید پور
10 جھنگ
23 جہلم
23 جوہر آباد
15 کروڑ(لیہ)
4 قصور
6 خانیوال
6 خانپور
5 کوٹ ادو
21 لاہور ہوائی اڈہ
22 لاہور شہر
21 منڈی بہاؤالدین
34 منگلا
14 ملتان ائر پورٹ
19 ملتان شہر
43 مری
39 ناروال
16 نور پور تھل
3 اوکاڑہ
6 رحیم یار خان
41 راولپنڈی چکلالہ
2 راولپنڈی کچہری
30 راولپنڈی پیرودھائی
38 راولپنڈی گوالمنڈی
44 راولپنڈی نیو کٹاریاں
46 راولپنڈی شمس آباد
4 ساہیوال
27 سرگودھا شہر
11 شیخوپورہ
37 سیالکوٹ کینٹ
43 سیالکوٹ ہوائی اڈہ
10 ٹوبہ ٹیک سنگھ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
30 استور
2 بگروٹ
12 بونجی
114 چلاس
85 گڑھی دوپٹہ
2 گلگت
4 گوپس
76 کوٹلی
114 مظفر آباد ہوائی اڈہ
96 مظفر آباد شہر
52 راولا کوٹ
6 سکردو
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
53 باچا خان ہوائی اڈہ
62 بالاکوٹ
23 بنوں
70 چیراٹ
47 چترال
22 ڈیرہ اسمعیل خان شہر
19 ڈیرہ اسمعیل خان ہوائی اڈہ
73 اپردیر
43 دروش
77 کاکول
67 کالام
50 لوئر دیر
128 مالم جبہ
28 میر کھانی
117 پاراچنار
58 پتن
52 پشاور ہوائی اڈہ
46 پشاور شہر
58 سیدو شریف
31 تخت بھائی
بارش کی مقدار (mm) سندھ
TR چھور
3 دادو
TR حیدر آباد ہوائی اڈہ
TR حیدر آباد شہر
10 جیکب آباد
TR کراچی ہوائی اڈہ
4 خیر پور
TR لاڑکانہ
TR مٹھی
3 موئنجوداڑو
1 نوابشاہ ، شہید بینظیرآباد
2 پڈعیدن
3 روہڑی
1 سکرنڈ
10 سکھر
TR ٹنڈوجام
3 ٹھٹھہ
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
17 بارکھان
5 دالبندین
42 قلات
12.3 خضدار
3 لسبیلہ
2 پنجگور
4 پسنی
7 پشین
9 کوئٹہ سمنگلی
3 کوئٹہ شاہ ماندہ
6 سبی
10 ژوب

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے