Home / بارش پر رپورٹ / 2 جنوری 2026 : مغربی ہواؤں کے آخری روز سب سے زیادہ بارش مظفر آباد میں 9 ملی میٹر ریکارڈ۔ لواری ٹنل پر 4 فٹ تک برفباری، چترال 28 انچ تک برف سے ڈھک گیا۔

2 جنوری 2026 : مغربی ہواؤں کے آخری روز سب سے زیادہ بارش مظفر آباد میں 9 ملی میٹر ریکارڈ۔ لواری ٹنل پر 4 فٹ تک برفباری، چترال 28 انچ تک برف سے ڈھک گیا۔

 مغربی ہواؤنںکے سلسلے کے آخری روز سب زیادہ بارش مظفر آباد میں 9 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔اس کے علاوہ خیبر پختونخوا ، اور پنجاب میں بھی چند مقامات پر بادل برسے۔ جبکہ ملک کے شمالی علاقوں اور بلند پہاڑی مقامات پر شدید برفباری سے موسم مزید سرد ہو گیا، الیکٹرانک میڈیا کے مطابق،  محکمہ موسمیات نے سب سے زیادہ برف لواری ٹنل پر 4 فٹ تک ریکارڈ کی، جس سے ٹنل عارضی طور پر بند کر دی گئی۔اسی طرح چترال میں 28 انچ،  استور میں بیسشتر مقامات پر 2 فٹ تک برف ریکارڈ ہوئی۔ اس کے علاوہ کالام،  ضلع چترال ، سوات،  زیارت، پاراچنار، مالم جبہ ، بابو سر ٹاپ سے لے خنجراب پاس تک شدید بارف باری کی باعث سڑکیں بند ہو گئیں۔ خنجراب پاس کو  عوام اور تجارتی مقاصد کے لیے کھول دیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
5 اسلام آباد شہر
TR اسلام آباد ہوائی اڈہ
TR قصور
1 راولپنڈی چکلالہ
1 سیالکوٹ کینٹ
TR سیالکوٹ ہوائی اڈہ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
8 گڑھی دوپٹہ
9 مظفر آباد ہوائی اڈہ
5 مظفر آباد شہر
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
2 چترال
5 اپردیر
1 دروش
3 کاکول
1 کالام
1 لوئر دیر
4 مالم جبہ
1 میر کھانی
6 پتن
3 سیدو شریف
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
1 قلات
برفباری (انچ) شہر/ علاقہ
0.5 کالام
2 مالم جبہ

 

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے