Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 19 دسمبر 2025 : مغربی ہواؤں کے سلسلے کے قبل درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت کراچی، مٹّھی میں 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

19 دسمبر 2025 : مغربی ہواؤں کے سلسلے کے قبل درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت کراچی، مٹّھی میں 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

ملک کے زیادہ تر علاقوں، بالخصوص شمالی بلوچستان میں دن

کے درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری زیادہ ریکارڈ

کئے گئے۔ مجموعی طور پر درجہ حرارت میں گزشتہ 3 سے 4

دنوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں ملک

کے زیادہ تر علاقوں میں کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ

درجہ حرارت معمول سے 3 سے 4 ڈگری زیادہ تک ریکارڈ

کئے جا رہے ہیں۔

کراچی اور مٹّھی میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 30

ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج اپنے شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درست کم سے کم

اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) درج

ذیل فہرست میں جانیں:

جمعہ 19 د سمبر 2025
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
30.0 13.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
29.5 15.0 کراچی (شارع فیصل)
29.0 16.0 کراچی (ماڑی پور)
27.6 10.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
27.5 12.5 حیدرآباد (شہر)
27.0 9.5 ٹنڈو جام
27.5 9.0 میرپور خاص
26.5 8.0 نوابشاہ
25.5 8.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
25.5 7.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
25.0 9.5 روہڑی
24.5 8.5 جیکب آباد
25.0 8.0 لاڑکانہ
25.5 4.5 موئنجو دڑو
24.5 6.0 دادو
28.5 12.5 بدین
28.0 13.5 ٹھٹّھہ
29.0 9.0 چھور (عمرکوٹ)
30.0 8.4 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
21.0 4.3 اسلام آباد (شہر)
21.5 5.8 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
22.0 3.8 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
21.3 6.0 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
22.5 10.0 راولپنڈی (ویسٹریج)
21.0 5.5 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
23.0 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
13.0 3.8 مری
21.5 4.0 چکوال (بھون)
23.0 4.5 اٹک
22.5 8.0 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
14.4 10.3 سیالکوٹ (شہر)
14.0 11.6 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
20.7 8.4 جہلم
21.5 6.8 لاہور (ائیرپورٹ)
21.5 8.4 لاہور (شہر)
15.0 8.0 گوجرانوالہ
19.3 5.0 منڈی بہاؤالدّین
22.0 7.4 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
22.5 7.3 جھنگ
22.0 7.5 سرگودھا (ائیربیس)
22.5 6.0 جوہرآباد
22.0 6.8 نورپورتھل
24.0 6.0 ڈی جی خان
22.8 7.5 ساہیوال
24.3 8.6 ملتان (ائیرپورٹ)
24.5 8.0 بہاولنگر
25.1 7.8 بہاولپور (شہر)
26.1 7.8 خانپور (رحیم یار خان)
27.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
26.5 7.0 صادق آباد
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
24.0 7.5 پشاور (ائیرپورٹ)
24.5 4.8 پشاور (گالف کلب)
20.5 11.0 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
23.5 8.5 ڈی آئی خان (شہر)
24.0 7.5 بنّوں
17.5 2.5 ایبٹ آباد (کاکول)
18.0 4.1 بالاکوٹ
19.0 4.0 سیدو شریف (مینگورہ)
14.9 0.7 چترال
19.0 0.5 دیر
15.0 -1.0 پاراچنار
12.5 0.5 کالام
13.0 4.5 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
14 0 گلگت
10 -2 گوپس
9.1 -3.6 سکردو
6.7 -2.5 استور
7.5 -4.3 بابوسر
16.3 4.7 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
16.5 5.8 مظفّرآباد (شہر)
16.5 3.7 گڑھی دوپٹّہ
21.9 4 کوٹلی
18 1 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
19.5 4.5 کوئٹہ (سمنگلی)
19.0 7.0 کوئٹہ (بریوری)
17.0 0.0 قلّات
22.0 8.3 بارکھان
22.5 6.0 خضدار
24.0 6.5 پنجگور
26.0 7.2 سبّی
29.5 9.0 بیلا (لسبیلہ)
23.0 9.0 دالبندین
18.5 10.0 نوکنڈی
26.5 14.5 گوادر
26.5 13.0 پسنی
26.0 14.0 اورماڑا
25.5 15.0 جیوانی
28.5 13.5 تربت
20.0 5.0 ژوب
12.0 0.5 زیارت

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے